Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
اداریہ

زخموں پہ نئےزخم ۔۔۔۔۔۔۔ کب تک ؟

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 13, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
  کشمیر میں زندگی کے مدعا و مقصد میں جس پیمانے کی تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں، ایک مہذب قوم میں اسکا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا ۔ آج ہر طرف حالات کی ایسی تصویریں سامنے آرہی ہیں جو زندگی کے بنیادی مقاصد یعنی امن ، تحفظ اور بلا خوف جینے سےعبارت ہیں،سے قطعی طور پر عاری نہیں۔ شاید ہی کوئی ایسا دن گزرتا ہوگا، جب ہلاکتیں پیش نہ آرہی ہوں، نہتے شہری زخموں کے سیلاب سے نہ جوجھ رہے ہوں اور املاک کو نقصان نہ پہنچ رہا ہوں ۔ اس کے بعد ہڑتالوں اور احتجاج سے اقتصادی محاز پر جو بدحالی پید اہو رہی ہے، وہ الگ ہے۔ایک جانب دہلی سے لیکر اسلام آباد اور پھر سرینگر تک سبھی حلقے کشمیر میں امن و  امان کو فروغ دینے کے لئے ضبط وتحمل اور افہام و تفہیم کی باتیں کر رہے ہیں لیکن زمینی سطح پر انکا شائبہ بھی کہیں نظر نہیں آرہا ہے۔ ریاست میں ایک منتخب حکومت کی ناکامی اور اسکے خاتمے کے بعد گورنر راج کےنفاذ سے ایک اُمید پیدا ہو چلی تھی کہ عام لوگوں کی زندگی میں قابل لحاظ حد تک مثبت تبدیلی رونما ہو گی اور جسکے بارے میں وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے یقین دہانیاں کراتے ہوئے قیام امن اور تعمیر و ترقی کےلئے نئے انتظام کو کلیدی ٹھہرایا تھا اور عوام کی طرف سے بھی اس حوالے سے مثبت اُمیدوں کا اظہار کیا جارہا ہے۔ تاہم جہاں سابق عوام سرکاروں کی جانب سے انتظامی معاملات میں سیاسی بنیادوں پر کی گئی بے ضابطگیوں اور وقت وقت پر لئے گئے غلط فیصلوں کے سدھار کی ایک مہم شروع کی گئی ہے اور جسے عوامی سطح پر سراہا جا رہا ہے، وہیں امن و امان کی صورتحال کو فروغ دینے کے نام پر شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہورہا ہے اور زخمی ہونے والوں کے گراف میں جس تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے، وہ نہ صرف اولذکر پیش رفت کی اہمیت کو زائیل کرنے کا سبب بن رہا ہے بلکہ بدظنی اور بے اطمینانی کے ماحول میں مزید فروغ کا سب بننے کا پختہ امکان اپنے اندر رکھتا ہے۔ گزشتہ دنوں شوپیان میں ایک ہی دن میں ایک سو سے زائد افراد کا زخمی ہونا، زخمیوں کی ایک نئی نسل تیار ہونے کا انتباہ ہے، جو یقینی طور پر مستقبل کی مجموعی زندگی کا ایک حصہ ہوگی۔موجودہ انتظامیہ اگر اس حقیقت کو سمجھنے سے قاصر رہے گی تو یقینی طور پر آنے الے ایام کے دوران ابتری میںمزید اضافہ ہونے کا اندیشہ پیدا ہوسکتا ہے۔ہلاکتیں جنگجوئوں کی ہوں، فورسز اہلکاروں کی ہوں یا نہتے شہریوں کی ، بہر حال گھروں کی تباہی پر منتج ہو رہی ہیں۔ ہر گزرنے والے دن کے ساتھ ہمارے سماج میں زندگی جس عنوان سے بے مقصد بنتی جارہی ہے وہ انسانوں کےلئے فرو غ شدہ دنیا میں ایک صدمے اور اندوہ سے کچھ کم نہیں، گزشتہ بیس برسوں کے حالات میں آج دوسری نسل کو اپنی آل واولاد سے محروم ہونے کے ایسےزخم برداشت کرنے پڑ رہے ہیں، جنکا تصور بھی حقیقی زندگی سے تعلق نہیں رکھتا۔ لیکن آج یہ ماحول ہر طرف بن رہا ہے اور عام انسان کو یہ برداشت کرنا پڑ رہا ہے ۔ موت اور تباہی کا یہ سلسلہ کیسے رک سکتا ہے، اس کےلئے سبھی حلقوںکوسنجیدگی اور دردمندی سے سوچنا پڑیگا،نئی دہلی سے لیکر اسلام آباد اور پھرسرینگر تک۔وگرنہ مستقبل میں زندگی روایتی اصولوں سے ہٹ کر تباہی اور بربادی سے عبارت ہوگی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم
جموں
’درخت بچاؤ، پانی بچاؤ‘مشن پر نیپال کا سائیکلسٹ امرناتھ یاترا میں شامل ہونے کی اجازت نہ مل سکی ،اگلے سال شامل ہونے کا عزم
خطہ چناب
یاترا قافلے میں شامل کار حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت 5افراد زخمی
خطہ چناب
قومی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور دیگر ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب

Related

اداریہ

! ہماراقلم اور ہماری زبان

July 9, 2025
اداریہ

کشمیر میں ایمز کی تکمیل کب ہوگی؟

July 9, 2025
اداریہ

تعلیم ضروری ،سکول کھولنے کا خیرمقدم | بچوں کی سلامتی پر سمجھوتہ بھی تاہم قبول نہیں

July 8, 2025
اداریہ

نوجوان طلاب سنبھل جائیں

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?