سرینگر//خوراک،شہری رسدات اور امور صارفین کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق صارفین کو فی راشن کارڈ پر1.50لیٹر مٹی کا تیل فراہم کیا جائے گااورایک لیٹر مٹی کے تیل کے لئے 28.97روپے ادا کرنا ہوں گے۔راشن کارڈ ہولڈروں سے کہا گیا ہے کہ مقررہ مقدار اورنرخوں کے مطابق متعلقہ ڈیپوئوں سے مٹی کا تیل حاصل کریں۔