Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
خطہ چناب

سیلاب سے متاثر گنڈی کا گلزار احمد بے یارو مددگار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 18, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
گول// آخر کب انتظامیہ غریبوں کی آواز سننے کے لئے آئے گی؟ ، کب غریبوں کی آواز سننے کے لئے کوئی ملازم بناء کسی لالچ کے آگے آکر اُس کی روداد سنے اور اُس کے مسئلے کو حل کرے؟ ۔ ایسا نا ممکن ہی دکھائی دے رہا ہے کیونکہ ہمیشہ ایسا دیکھنے کو ملا ہے کہ جب کہیں بھی کوئی آفت آتی ہے تو غریب ہی اس کے زد میں آتے ہیں اور سرکاری و انتظامی سطح پر بہت چرچا دیکھنے کو ملتا ہے لیکن زمینی سطح پر کچھ نہیں ہوتا ہے ۔ اس طرح کے حالات گول کے دور دراز علاقوں کی بھی جہاں پر زیادہ تر غریب لوگ ہی ہر مصیبت کے مارے ہیں ۔ اثر ورسوخ والے لوگ اپنا کام کسی نہ کسی طریقے سے کرواتے ہیں اور سرکاروانتظامیہ سے فائدہ حاصل کر ہی لیتے ہیں لیکن غریب مارا جاتا ہے اور اس غریب کو کبھی تحصیلدار دفتر اور کبھی چوکیوں اور کبھی پٹواریوں کے دفاتر کا چکر کاٹنے پڑتے ہیں اور بالآخر یہ غریب ان مصائب اور مسائل کو سینے سے لگا کر آگے کی زندگی گزارنے کی سوچ وچار میں لگ جاتا ہے ۔ اس طرح کی یہ کہانی گنڈی علاقہ کے گلزار احمد ولد غلام محمد حجام کی ہے ۔ حالیہ بارشوں کی وجہ سے اس کے کچے مکان کو شدید نقصان پہنچا ہے اور اس میں رہنا خطرے سے خالی نہیں ہے ۔ کشمیر عظمیٰ  کے ساتھ بات کرتے ہوئے گلزار احمد حجام نے کہا کہ جب وہ اس سلسلے میں تحصیل آفس گول پہنچے تو ان کو چوکی میں رپورٹ درج کروانے کو کہاگیا اور جب چوکی میں رپورٹ درج کروائی گئی تو واپس تحصیل آفس گیا جہاں پر انہوں نے کہا کہ آپ جائے اور پٹواری خود اس مکان کو دیکھنے کے لئے آئے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ’’آج ہفتہ سے زیادہ عرصہ گزرا لیکن یہاں پر کوئی پٹواری نہیں آیا ۔انہوں نے کہا کہ شائد میں نے پٹواری کو خرچہ یعنی چائے نہیں دی اسی لئے وہ یہاں نہیں آیاہوگا‘‘۔انہوں نے کہا کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے میرے مکان کو کافی نقصان پہنچا ہے اور وہ قابل رہائش نہیں ہے میں اسی میں رہتاہوں اور بہت ڈر لگتا ہے راتوں کو نیند بھی نہیں آتی اور دن کو چین نہیں آتا ، کروں تو کیاکروں ؟۔ میرے پاس اتنی رقم نہیں ہے کہ میں مکان بنا سکوں اور میں اسی ٹوٹے پھوٹے مکان میں رہنے پر مجبور ہوں ۔میں ہر روز گول دفتر نہیں جا سکتا ہوں کیونکہ وہ گھر سے بہت دور ہے دو تین گھنٹے پیدل چلنے میں لگتے ہیں ۔گلزار احمد نے کہا کہ میں بہت زیادہ غریب ہوں چھوٹے چھوٹے بچے ہیں اور ان کو پالنے کے لئے مزدوری کرتا ہوں اور آج کل مزدوری بھی نہیں بنتی ہے ۔ انہوں نے تحصیلدار گول، ایس ڈی ایم گول اور سرکار و گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ کہ وہ  انہیں چھوٹا سا گھر بنوانے کے لئے مدد کریں تا کہ ان کے بچے بھی ایک اچھے سے گھر میں اپنی زندگی بسر کر سکیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی! ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی!
مضامین
زندگی کی چکا چوند ٹیکنالوجیکل سہولیات کی مرہون ِ منت ! انٹروپی۔ جمادات و نباتات اور انسان وحیوان کی جبلت کا حصہ
طب تحقیق اور سائنس
آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین

Related

خطہ چناب

ماروگ رام بن میں شاہراہ کا بڑا حصہ دھنس گیا | دونوں طرف سے ٹریفک بند ،فوری بحالی ممکن نہیں

May 12, 2025
خطہ چناب

ریفک جام کے بیچ شاہراہ پر معمول کا ٹریفک دوبارہ بحال

May 10, 2025
خطہ چناب

ضلعی انتظامیہ نے کشتواڑ میں سول ڈیفنس کا اجلاس طلب کیا

May 10, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ انتظامیہ کا سکل ڈیولپمنٹ پروگرام کے نفاذ پر تبادلہ خیال ڈی سی نے NHPC سے بہترین ماڈل کی نقل تیار کرنے کو کہا

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?