Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

افغانستان میں نیٹو قافلے پر خودکش حملہ، 3 غیر ملکی فوجی ہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 6, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 کابل//افغانستان کے صوبہ پروان میں نیٹو قافلے پر خود کش حملے میں 3 غیر ملکی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق افغانستان میں نیٹو کے قافلے پر ایک کار سوار نے خود کش حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 3 غیر ملکی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں 2 امریکی اور 2 افغانی سپاہی شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جمہوریہ چیک کی حکومت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک فوجیوں کا تعلق ان کے ملک سے تھا۔پروان کے گورنر کی ترجمان واحدہ شاہکار نے بتایا کہ ایک تیز رفتار کار صبح 6 بجے نیٹو قافلے کے درمیان آکر زور دار دھماکے سے تباہ ہوگئی۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقہ کا محاصرہ کرکے دہشت گردوں کی تلاش شروع کردی ہے۔ترجمان گورنر کا مزید کہنا تھا کہ حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے، خود کش دھماکے میں نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں اور جلد حملے میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی شناخت ظاہر کردی جائے گی۔ خود کش حملہ آور کی باقیات مل گئی ہیں جسے لیبارٹری بھیجا جائے گا۔ جمہوریہ چیک کی فوج نے حال ہی میں نیٹو مشن کے تحت افغانستان میں 2020 تک اپنے 390 فوجیوں کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔واضح رہے کہ ضلع گردیز میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران دو خود کش حملوں میں 30 نمازی جاں بحق ہو گئے تھے جب کہ 50 کے قریب زخمی تھے جس کے بعد افغان سیکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں 50 سے زائد طالبان کی ہلاکت کا دعوی کیا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا
برصغیر
ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم
برصغیر
امریکہ نے پہلگام حملے کے ذمہ دار ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا
برصغیر
مینڈھر پونچھ میں شدید بارشیں ،متعدد مکانات کانقصان
پیر پنچال

Related

برصغیر

’قدرتی وسائل ارب پتی لوگوں کو فروخت‘ حکومت قبائلیوں کو دبا کر ان کے حقوق چھین رہی ہے: راہل گاندھی

July 17, 2025
برصغیر

انڈیگو طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ پروازوں پر کوئی اثر نہیں

July 17, 2025
برصغیر

ترنجیت سندھو ہند-امریکہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم بورڈ کے مشیر مقرر

July 17, 2025
برصغیر

منریگا کی اجرت کانگریس کا اضافہ اور 15 دنوں میں ادائیگی کا مطالبہ

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?