Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کروناندھی کو خراج عقیدت پیش ، راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//دراوڑ منیتر کشگم (ڈی ایم کے ) کے سربراہ اور تمل ناڈو کے سابق وزیر اعلی ایم کروناندھی کو آج راجیہ سبھا نے خراج عقیدت پیش کی جس کے بعد آنجہانی لیڈر کے اعزاز میں ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی۔94 سالہ کروناندھی کا منگل کے روزچنئی میں انتقال ہو گیا تھا. وہ گزشتہ کچھ عرصے سے بیمار تھے ۔ ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی چیئرمین ایم ونکیا نائیڈو نے اراکین کو ڈی ایم کے رہنما کے انتقال کی اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ جون 1924 میں تمل ناڈو کے ناگاپٹنم ضلع میں پیدا ہوئے کروناندھی مختلف صلاحیتوں کے انسان تھے ۔انہوں نے ڈرامہ، شاعری، ادب اور سماجی کام کے میدان میں قابل ذکر تعاون دیتے ہوئے تمل کلچر کا پرچار کیا۔ انہوں نے 'مراسولی' نام سے تمل اخبار بھی شروع کیا۔ انہوں نے فلم کے ذریعے اپنے خیالات کو تمل ناڈو کی سیاست میں پیش کیا۔ 1957 میں انہوں نے ڈی ایم کے بنائی اور 13 بار 7 مختلف اسمبلی حلقوں سے وہ رکن اسمبلی رہے ۔ وہ پانچ بار ریاست کے وزیر اعلی بنے اور زمین سے جڑے رہنما کے طور پر اپنی شناخت قائم کی۔ وزیر اعلی کے طور پر انہوں نے تمل ناڈو کی ترقی میں بیش قیمتی تعاون دیا۔مسٹر نائیڈو نے کہا کہ مسٹر کروناندھی کے انتقال سے ملک نے ایک قابل ایڈمنسٹریٹر اور سماجی کارکن کھو دیا۔ اس کے بعد ارکان نے خاموش رہ کر آنجہانی لیڈر کو خراج عقیدت پیش کئے ۔ بعد میں چیئرمین نے کہا کہ آنجہانی لیڈر کے اعزاز میں ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کی جاتی ہے ۔کرونا ندھی کی آخری رسوم ادائیگی چنئی کے مشہور مرینا سمندرپر ہی ہوگا۔ مدراس ہائی کورٹ کے کارگزار چیف جسٹس نے اس کی اجازت دے دی ہے۔  اس دوران راجا جی کے باہر بھگدڑ ہونے سے دو لوگوں کی موت ہوگئی ہے جبکہ 40 لوگں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ہائی کورٹ کا یہ فیصلہ سنتے ہی راجا جی ہال کے باہر جمع ہزاروں ڈی ایم کے  کارکنان میں خوشی کی لہردوڑگئی۔ وہیں کروناندھی کے بیٹے اوران کے سیاسی وارث اسٹالن کی آنکھوں سے آنسو چھلک گئے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیشنل کانفرنس نے 9ماہ کی حکومت میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: غلام حسن میر
تازہ ترین
ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
برصغیر
عمر عبداللہ کی جموں سنسکرتی اسکول طلبا اور این ایس ایس رضاکاروں کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین
گھر میں بند رکھ کر ہمارے دِلوں سے شہداء کی یادیں نہیں مٹائی جا سکتیں ہیں: میر واعظ عمر فاروق
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

امریکہ نے پہلگام حملے کے ذمہ دار ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?