Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بندوق برداروں کے ہاتھو ں مغو ی نوجوان صورہ ہسپتال میں فوت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 10, 2018 1:28 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 
 
کولگام // کولگام میں بندوق برداروں کے ہاتھوں 2روز قبل اغوا کیا گیا نوجوان لقمہ اجل بن گیا۔ اس دوران اہل خانہ نے سوالیہ انداز میں کہا ہے کہ انہیں اس بارے میں معلومات فرہم کی جائے کہ عارف احمد صوفی کو کیوں تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کیا گیا؟۔ جنوبی ضلع کولگام میں7اگست کو عارف احمد صوفی ولد فیاض احمد ساکنہ کھڈونی اور معراج احمد ڈار ساکن ہائورہ کو نامعلوم بندوق برداروں نے اغوا کیا۔مقامی لوگوں کے مطابق بدھوار کو عارف احمد صوفی کے اہل خانہ کو اطلاع ملی کہ عارف احمد کو نیم مردہ حالت میں پلوامہ کے مضافاتی علاقے مومن میں سراہ راہ ڈال دیا گیاہے۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ بعد میں جب اہل خانہ وہاں پہنچے تو وہ دیکھ کر حیرت زدہ ہوئے کہ عارف احمد نیم مردہ حالت میں ،اس سے کچھ دور معراج الدین بھی زخمی حالت میں سراہ راہ ڈالا گیاہے۔ دونوں نوجوانوں کو بجبہاڑہ کے اسپتال پہنچایا گیا،جہاں سے انہیں سرینگر کے صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ منتقل کیا گیا جہاں پرعارف موت کی آغوش میں چلا گیا۔ جمعرات کو عارف کی نعش کھڈونی پہنچائی گئی اورمقامی قبرستان میں سپرد کیا گیا۔معراج احمد ڈار کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ عارف احمد کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ماضی میں اسے کئی بار گرفتار بھی کیا گیا تھااور وہ نظر بند بھی تھا۔ادھر عارف کے والد فیاض احمد نے کہا ہے کہ عارف احمد کے جسم پر گولیوں کے نشان نہیں تھے بلکہ اسے  تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے سوالیہ انداز میں کہا ’’میرے بیٹے کو کن گناہوں کی پاداش میں زیر چوب ہلاک کیا گیا،مجھے اس بات کے ثبوت چاہئے کہ اسے کیوں اور کس نے ہلاک کیا‘‘؟ادھر پولیس نے کہا ہے’’کولگام میں جنگجوئوں نے کل دو نوجوانوں جن کی شناخت معراج احمد ساکنہ کولگام اور عارف احمد ساکنہ کھڈونی کے بطور ہوئی ہے کو اغوا کیا ، عارف احمد کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات موجود تھے اور اُس کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طورپر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ بیٹھا‘‘۔ کولگام پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ضلع پونچھ میں اشیائے ضروریہ کا وافر ذخیرہ دستیاب | مناسب اَدویات کی دستیابی کے ساتھ ہسپتال مکمل طور پر فعال
تازہ ترین
مودی حکومت کو پُرامن راستے تلاش کرنے پر سیاسی سزا نہ دی جائے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
پہلگام حملے میں ملوث مشتبہ ملی ٹینٹوں کے پوسٹر چسپاں
تازہ ترین
ضلع بار ایسوسی ایشن بانڈی پورہ کے انتخاباب،ایڈوکیٹ صوفی فیروز کامیاب قرار
تازہ ترین

Related

کشمیر

ہندو پاک ڈی جی ایم اوز کا رابطہ حدمتارکہ اور بین الاقوامی سرحد پرفائر بندی پر اظہار اطمینان

May 12, 2025
کشمیر

ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نہیں فوجی اڈے اورسسٹم مکمل طور پر فعال:ڈی جی ایم او

May 12, 2025
کشمیر

پاکستانی ارادے پڑھنے کی جادوئی چھڑی نہیں جنگ بندی ہو چکی ، نقصانات کا معاوضہ دیا جائیگا: وزیراعلیٰ

May 12, 2025
کشمیر

سرینگر سمیت سبھی 32ہوائی اڈے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?