راجوری//فوج کی جانب سے 2اگست تا8اگست کوشجرکاری مہم کاسلسلہ شروع کیاگیا۔اس سلسلے میں فوج کے ذریعے راجوری کے کلال گائوں میںچلائی گئی اس مہم میں کافی لوگوں نے حصہ لیا۔اس دوران لوگوں کو جنگلات کے تحفظ کی اہمیت سے روشناس کرایاگیا۔اس دوران لگ بھگ 850مختلف پھلداراورکمرشل پودے لگائے گئے ۔مقامی لوگوں نے فوج کے تئیں شجرکاری مہم شروع کرنے کیلئے شروع کیاہے۔