Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

قربانی کا فریضہ اور حزم و احتیاط

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 18, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر// عیدالاالضحیٰ کے موقعہ پر پریشانیوں کے باوجود استطاعت ہونے کی صورت میں ہرحال میں قربانی کافریضہ انجام دینے کی تاکید کرتے ہوئے ملک کے کئی معروف علمائے دین نے ملت اسلامیہ کو عیدالاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی ہے کہ یہ عید  ملت ،ملک اور دنیا کیلئے مبارک ثابت ہو۔ایک مشترکہ بیان میں مولاناسید محمد رابع حسنی ندوی صدرآل انڈیامسلم پرسنل بورڈ،مولاناسیدجلال الدین عمری امیر جماعت اسلامی ہند،مولاناسیدمحموداسدمدنی جنرل سیکریٹری  جمعیتہ علماء ہند،مولاناخالدسیف اللہ رحمانی سیکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ،نویدحامدصدرآل انڈیامسلم مجلس مشاورت،مولانااصغرامام مہدی ناظم عمومی مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند،مولاناخالد رشیدفرنگی محلی رکن عاملہ آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ،مولانایاسین اختر مصباحی بانی وصدر،دارالقلم قادری مسجد ذاکرنگرنئی دہلی اور مولانا کلب جوادنقوی سینئرممبر آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈنے اپنے مشترکہ بیان میں ملت اسلامیہ سے تلقین کی ہے کہ عید کے دنوں میں قربانی کااسی طرح اہتمام کریں جس طرح پہلے کرتے رہے ہیں۔انہوں نے لوگوں کو نبیؐ  کی وہ تنبیہ یاد دلائی، کہ جو شخص استطاعت کے باوجود عیدالاضحی کے موقعہ پرقربانی نہ کرے  وہ ہماری عید گاہ میں نہ آئے۔ بیان میں انہوں نے کہا کہ بعض حالات کی بنا پر اس مرتبہ ، قربانی کے لئے جانور حاصل کرنے اور قربانی کرنے میں دشواریاں پیش آسکتی ہیں۔ ان دشواریوں کے باوجود جو لوگ استطاعت رکھتے ہوں، اُن کو قربانی ضرور کرنی چاہئے۔ محض مشکل حالات سے پریشان ہوکر لاپروائی نہ برتی جائے، بلکہ ایک دوسرے کی مدد کرتے ہوئے عید کے دنوں میں قربانی کا اہتمام اسی طرح کریں۔بیان میںکہاگیا ہے کہ قربانی کوئی رسم نہیں ہے، بلکہ اللہ کے بنی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے۔ جس پر بنی کریمؐ نے عمل فرمایا۔ یہ قربانی عبادت کی اہم شکل ہے۔ اس کا بدل کوئی دوسرا نیک کام نہیں ہوسکتا۔ لہٰذا شریعت اور دین کے تقاضوں پر عمل کیا جائے۔ عید کے دنوں میں تکبیر پڑھتے رہنے کا اہتمام کریں۔انہوں نے لوگوں سے تلقین کی ہے ، راستوں اور گزرگاہوں پر قربانی نہ کریں، بلکہ وسیع احاطوں میں قربانی کا اہتمام کریں۔ خون اور زائد اجزا کو دفن ضرور کردیں۔ صفائی کا خاص خیال رکھا جائے اورکوشش کی جائے کہ بستیوں ، شہروں اور قصبوں میں اجتماعی طور پر قربانی کا نظم کیا جاسکے یعنی ایسی جگہیں فراہم کرلی  جائیں ،جہاں لوگ آکر قربانی کر سکیں۔بیان میں لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ اپنے کسی طرزِ عمل سے عام لوگوں خاص طور پر برادران وطن پڑوسیوں کو کوئی شکایت کا موقع نہ دیں، کشیدگی پیدا نہ ہونے دیں اور نظم و ضبط برقرار رکھا جائے اور قانون کی خلاف ورزی ہر گز نہ کی جائے۔ عید سے چند روز قبل بستی کے چیدہ افراد کی ایک کمیٹی قائم کردیں، جو حالات پر نگاہ رکھے، دشواریوں پر قابو پائے اور اپنی نگرانی میں قربانی کرنے کا اہتمام کرے۔ یہ کمیٹی مقامی حکام سے بھی رابط رکھے اور امن و قانون بحال رکھنے کے لئے اُن کو توجہ دلائے۔ بیان میں لوگوں ہرزور دیا گیا ہے کہ وہ  افواہیں نہ پھیلانے دیں۔ کوئی تشویشناک خبر ملنے پر مذکورہ کمیٹی کے علم میںلائیں اور تحقیق کے بعد ضروری کارروائی کریں ۔ ائمہ مساجد قربانی کی ترغیب دیں اور اس کے مسائل بتائیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?