سرینگر// لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک کی 27 اکتوبر تک جوڈیشل ریمانڈ حاصل کی گئی ہے۔انہیں جاوید احمد میر،بشیر احمد کشمیری اور غلام محمد ڈار کے ہمراہ لالچوک چلو کال کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔انکی بدھ کو جوڈیشل مجسٹریٹ سے 27 اکتوبر تک جوڈیشل ریمانڈ حاصل کی گئی۔جس کے بعد ان سبھی کو پولیس اسٹیشن مائسمہ منتقل کردیا گیا ۔