Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

ریاست 2020 تک بجلی بحران سے آزاد ہو جائے گی: ایڈوائزر شرما

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 1, 2018 7:43 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

سرینگر /گورنر کے مشیر کیول کمار شرما نے سنیچر کو کہا کہ ریاستی حکومت ریاست بھر میں 2020 تک بجلی کی کمی کے مسئلے کو حل کرے گی ۔پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی ایک اعلیٰ سطحی جائیزہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیول کماررما نے متعلقہ افسران کو ہدایات دیں کہ وہ ان علاقوں تک اپنی رسائی یقینی بنائیں جہاں بجلی کے پروجیکٹ ابھی تک مکمل نہیں کئے گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بجلی ریاست جموں وکشمیر میں دوسرا اہم مسئلہ موجود ہے جسے ہر حال میں حل کیا جانا چاہئیے ۔ انہوں  نے کہا کہ جب میری تقرری حال ہی میں کی گئی ، گورنر صاحب نے ریاست میں بجلی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے مجھے ہدایات دیں بالخصوص وادی کشمیر میں میری ہر ممکن کوشش جاری ہے کہ میں متعلقہ محکمے کے افسران سے نامکمل پروجیکٹوں کو مکمل کرنے کو یقینی بناؤں ۔

 انہوں نے کہا کہ ریاست بھر میں بجلی کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے سولر و دیگر قابلِ تجدید توانائی کو بروئے کار لا کر لوگوں کی بجلی کی ضرورتیں پوری کریں ۔

بجلی کے بحران سے نمٹنے کیلئے کئے جا رہے اقدامات کی تفاصیل پیش کرتے ہوئے کیول کمارشرما نے کہا کہ اس سلسلے میں بڑی کامیابی آلسٹینگ گرڈ سٹیشن کی تکمیل ہے جو اس سال دسمبر کے مہینے میں ہی مکمل کیا جائے گا اوراس گرڈ سٹیشن کی بدولت وادی میں بجلی کے نظام میں بڑی حد تک استحکام آئے گا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ پروجیکٹ 109 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے اور ابھی تک اس پروجیکٹ پر 81 کروڑ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں ۔

میٹنگ کے دوران چیف انجینئر پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حشمت قاضی نے محکمے کی کلہم کارکردگی کا خلاصہ پیش کیا ۔ انہوں نے مشر کو بتایا کہ بجلی کی تقسیم کاری اور اوپریشن 11563 منظور شدہ ملازمین کی تعداد میں سے 9109 ملازمین چلا رہے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ای ایم آر ای کشمیر میں واحد ایک ایجنسی ہے جو 33 کے وی سطح کے نیچے بجلی کا نظام سنبھال رہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ای ایم آر ای ونگ 9.65 لاکھ صارفین کو بجلی فراہم کرتا ہے ۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کے4چاراضلاع 18مقامات پرایس آئی اےچھاپے
جموں
راہل گاندھی کا دورۂ پونچھ آج | گولہ باری متاثرین سے ملاقات کریں گے
پیر پنچال
بھیڑ دھوتے ہوئے ڈوبنے سے خانہ بدوش شخص جاں بحق
پیر پنچال
نوشہرہ فاریسٹ ڈویژن کے بریری اور کنگوٹہ جنگلات میں بھیانک آگ سرسبز درخت خاکستر، جنگلی حیات متاثر، محکمہ جنگلات کی خاموشی پر سوالات
پیر پنچال

Related

برصغیرتازہ ترین

’’کس نے امریکی صدر کو ثالثی کرنے کیلئے کہا ؟‘‘ وزیر خارجہ ایس جے شنکر اس کی وضاحت کریں : راہول گاندھی

May 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

معروف عالم دین مفتی نذیر احمد قاسمی دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال داخل، حالت مستحکم

May 23, 2025
تازہ ترین

اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کا فیصلہ موسمی حالات پر منحصر ، حالات پر ہماری گہری نگاہ : سکینہ ایتو

May 23, 2025
تازہ ترین

وادی کشمیر میں شدید گرمی کی لہر جاری ، آئندہ کچھ دنوں میں گرمی کی لہر میں اضافہ ہو سکتا ہے ، موسمی تبدیلی کا فی الحال کوئی امکان نہیں:محکمہ موسمیات

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?