سرینگر/سنیچر کی شام سرینگر کے مضافاتی علاقہ مُجہ گنڈ میں فورسز آپریشن کے دوران گولیاں چلنے کی آوازیں سنی گئیں۔
سی آر پی ایف اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے جونہی مُجہ گنڈ نامی گائوں کا محاصرہ کیا تو وہاں گولیاں چلنے کی آوازیں سنی گئیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق فورسز آپریشن جنگجوئوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع کے بعد شروع کیا گیا تھا۔