سرینگر/بھارت اور پاکستان کی افواج نے جمعرات کو پونچھ ضلع میں کنٹرو ل لائن پر گولیوں کا تبادلہ کیا۔
حکام کے مطابق دونوں طرف کی افواج نے کیرنی سیکٹر میں صبح5;50بجے ایک دوسرے کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔