سرینگر/کشمیر یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر حامدی کشمیری گذشتہ رات دیر گئے دار فانی سے کوچ کر گئے۔
وہ86برس کے تھے۔
حامدی کشمیری کو اُن کی خدمات کے اعتراف میں غالب ایوارڈ اور ساہتیہ اکادمی ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔
اس کے علاوہ حکومت ہند نے اُنہیں2010میں اعلیٰ ترین سیول ایوارڈ، پدم شری سے بھی نوازا تھا۔