سرینگر/وسطی کشمیر کے گاندر بل ضلع میں جمعرات کو کنگن علاقے میں اُس لڑکی کی لاش بر آمد ہوگئی جو گذشتہ دو روز سے لاپتہ تھی۔
پولیس سٹیشن کنگن کے سٹیشن ہاﺅس آفیسر (ایس ایچ او) خورشید احمد نے کہا کہ وڈورہ نامی علاقے کی رہنے والی لڑکی کی لاش ایک نہر سے بر آمد کی گئی۔
پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔