Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

شنگلی پورہ عید گاہ اور ایس ڈی اے کالونی نور باغ میں بجلی کی صورتحال ابتر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 29, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //شہرخاص کے نئے منتخب ہوئے کونسلروں نے شنگلی پورہ عید گاہ اور ایس ڈی اے کالونی نور باغ میں بجلی کی ابتر صورتحال پر محکمہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ محکمہ لوگوں کو شیڈول کے مطابق بجلی فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گیا ہے ۔کونسلروں کا کہنا تھا  کہ علاقے میں خراب بڑے بجلی ٹرانسفامروں کی بھی کئی ماہ سے مرمت نہیں کی گئی ہے جس کے نتیجے میں آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔پال پورہ واڑنمبر  52کی کونسلر فنسی اشرف نے کشمیر عظمیٰ کے آفس پر آکر بتایا کہ انہوں نے متعدد بار بجلی کے مسائل محکمہ کے اعلیٰ حکام کی نوٹس میں لائے لیکن محکمہ اس حوالے سے سنجیدگی کا مظاہر نہیں کر رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ شنبگی پورہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں صرف تین بجلی ٹرانسفارمر نصب کئے گے ہیں جبکہ بڑھتی ہوئی آبادی کے تناسب سے علاقے میں 6بجلی ٹرانسفامروں کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ اکثر اورلوڈنگ کی وجہ سے علاقہ کے بجلی ٹرانسفامر جل جاتے ہیں جس کے نتیجے میں مقامی آبادی کو بجلی کے حوالے سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔فنسی کے ساتھ آئے وفد نے بتایا کہ شہری آبادی کا یہ حال ہے تو دور دراز بستوں کا کیا ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں ایک بجلی ٹرانسفامر ڈیڑھ ماہ سے خراب حالت میں پڑاہے جبکہ لوگوں نے کئی مرتبہ محکمہ کے اعلیٰ حکام کو اس حوالے سے آگاہ بھی کیا لیکن محکمہ ٹرانسفارمر کی مرمت کرنے میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہو گیا ہے ۔رتھ پورہ واڑ 50 کے کونسلرمحمد اشرف پالپوری نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ ایس ڈی اے کالونی نور باغ کا بجلی ٹرانسفارمر بھی کافی عرصہ سے خراب حالت میں ہے اور محکمہ اس کی مرمت کرنے میں ناکام ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس نور باغ علاقے کے لوگوں کو بھی بجلی کے حوالے سے شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔وفد نے ریاستی گورنر سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے کے لوگوں کو بجلی کے حوالے سے مشکلات کو دور کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماحولیاتی اثاثہ کاتحفظ یقینی بنایا جائے گا وزیراعلیٰ سے ہائوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی ملاقات
کشمیر
جی بی پنتھ عمارت میں کمیونٹی ہیلتھ سینٹرکا قیام، بہت جلد فیصلہ ہونے کا امکان
کشمیر
پی ڈی پی کا حکومت کے خلاف احتجاج پولیس نے کئی رہنمائوں اور کارکنوں کو حراست میں لیا
کشمیر
رام بن اور اننت ناگ کیلئے 5ایمبولینسیں عطیہ ایل جی نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
کشمیر

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?