Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
خطہ چناب

رام بن، کشتواڑ اور ریاسی میں نو منتخب سرپنچوں کیلئے تربیتی سیشن کا اہتمام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 16, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
6 Min Read
SHARE

رام بن 

ایم ایم پرویز
رام بن //ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بٹ نے منگل کے روز یہاں نو منتخبہ سرپنچوں کیلئے 4 ۔روزہ تربیتی سیشن کا افتتاح کیا ،جس کا اہتمام محکمہ دیہی ترقیات اور پنچایتی راج کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔اجلاس میں ای س ایس پی انیتا شرما ، اے سی ڈی جی ایچ کرائپاک، ڈی پی او طارق سہروردی، بی ڈی اورام بن عُثمان خان و دیگر افسران بھی موجود تھے۔ گاندھری، بٹوت، رام بن اور راجگڑھ کے چار بلاکوں کے سرپنچوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈ ی سی نے انہیں بطور عوامی نمائندہ منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور انہیں انتظامیہ کی جانب سے متعلقہ پنچایتوں میں ترقیاتی کاموں کو آگے لیجانے میں ہر قسم کا تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کی۔انہوںنے کہا کہ پنچایتوں کے منتخبہ نمائندے حقیقی طور سے لوگوں کی نمائندگی کریں گے اور انکی خواہشات کو پورا کریں گے۔انہوں نے سرپنچوں سے صحت و تعلیمی اداروں کو زمینی سطح پر مستحکم بنانے پر زور دیتے ہوئے انہیں دیہی سطح پر مقامی لوگوں کو بنیادی سہولیات فراہم کریں۔انہوں نے ترقیاتی منصوبوں کو بناتے دوران شجر کاری، تالابوں اور نایاب جانوروں کی موجودگی کو مستحکم کرنے کے ساتھ ہی فنڈز کا مناسب استعمال کرنے کی صلاح دی۔ایس ایس پی نے پنچوں اور سرپنچوں خصوصاً خواتین نمائندوں کو پنچایت انتخابات میں سر گرمی سے شرکت کرنے کی ستائش کی ،جو حال ہی میں منعقد ہوئے اور جس میں ووٹران کی بھاری اکثریت نے شرکت کی۔انہوں نے اسے جمہوریت کے لئے ایک فتح قرار دیا اور انہیں اپنے اپنے علاقوں میںامن ،بھائی چارے اور خوشحالی کو فروغ دینے پر زور دیا ۔
 

ریاسی 

زاہد ملک 

 
ریاسی //ضلع ترقیاتی کمشنرڈاکٹر ساگر دتاترے ڈوئیفوڈنے منگل کے روز یہاں نو منتخبہ سرپنچوں کیلئے تربیتی سیشن کا افتتاح کیا ، سرپنچوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی نے پی آر آئی کے اہلکاروں کو اپنے رول اور ذمہ واریوں سے واقف کرایا۔جس کا اہتمام محکمہ دیہی ترقیات اور پنچایتی راج کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔ا ے سی ڈی ڈاکٹر سنیل شرما نے اس موقعہ پر کہا کہ تربیتی سیشن سے تربیت پانے والے سرپنچوں کو اپنے رول اور اپنی ذمہ واریوں کی جانکاری حاصل ہوگی۔اس سے قبل ڈی پی او ریاسی پرویندر کور نے چار روزہ تربیتی سیشن کی خصوصیات بیان کی۔انہوں نے کہا کہ پہلے بیچ کے دوران ریاسی، پنتھل، پونی اور کٹرہ کے سرپنچوں کو تربیت فراہم کی جائے گی جبکہ دیگ رسرپنچوں کو اگلے دو سیشنوں میں تربیت دی جائے گی۔منگل کے روز منعقد تربیتی سیشن کے دوران مائیکرو پلان ڈیولپمنٹ کی کیمونٹی شراکت کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔ نظامت کے فرائض بی ڈی او کٹرہ سنجیو شرما ، بی ڈی او پونی او پی بھگت اور بی ڈی او ریاسی عادل اقبال نے انجام دئے۔ایڈوکیٹ محمد عثمان نے بھی شرکا کے ساتھ بھی تبادلہ خیال کی نشست منعقد کی ۔
 

کشتواڑ

اے آئی بٹ

کشتواڑ / / اختیارات کو زمینی سطح پر غیر مرکوز کرنے کیلئے ضلع ترقیاتی کمشنرانگریز سنگھ رانا نے منگل کے روز یہاں نو منتخبہ سرپنچوں کیلئے تربیتی سیشن کا افتتاح کیا ۔ تربیتی سیشن میں دربشالہ ،بونجواہ،  پلماڑ،ٹھاکرائی اور واڑون بلاکوں کے44سرپنچوں نے چار روزہ تربیتی سیشن میں شرکت کی، جس کا اہتمام محکمہ دیہی ترقیات اور پنچایتی راج کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔ ضلع کے 135پنچایتوں کے 126 نو منتخبہ ممبران ،سرپنچوں کو تین مرحلوں میں 15جنوری سے31جنوری 2019تک تربیت دی جائے گی۔اجلاس میں ڈی پی او کشتواڑ نے شرکا کو پنچایتی راج ایکٹ کے مختلف مرحلوں کی جانکاری دی اسکے علاوہ ماسٹر ریسورس پرسن نے بھی سرپنچوں کو متعددد سکیموں کی جانکاری دی۔شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی نے پنچایتی راج اداروں کی اہمیت بیان کی ۔ انہوں نے کہا کہ ایسے تربیتی پروگراموں سے انہیں اپنے رول اور اختیارات کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔انہوںنے کہا کہ تربیت سے انکی صلاحیت میں اضافہ ہو جائے گا۔ انہوںنے انہیں بطور عوامی نمائندہ منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور انہیں انتظامیہ کی جانب سے متعلقہ پنچایتوں میں ترقیاتی کاموں کو آگے لیجانے میں ہر قسم کا تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کی۔انہوںنے کہا کہ پنچایتوں کے منتخبہ نمائندے حقیقی طور سے لوگوں کی نمائندگی کریں گے اور انکی خواہشات کو پورا کریں گے۔ انہوں نے متعدد سکیموں جیسے کہ بیٹی بچائو ،بیٹی پڑھائو، آیوشمان بھارت، سویپ وغیرہ پر بھی روشنی ڈالی۔ایس ایس پی راجندر کمار گپتا نے نو منتخبہ سرپنچوں کو مبارک باد دی اور انہیں چھوٹے موٹے جھگڑے ،تنازعے اور معاملات پنچایت سطح پرہی حل کرنے کی صلاح دی۔ اے ڈی ڈی سی کشتواڑ امام دین نے پی آر آئیز کو تعاون سے کام کرنے کی اپیل کی اور انہیں تربیت کے اصل فوائد اُٹھا کر اپنی ذمہ واریوں اور رول کے متعلق جانکاری حاصل کریں۔ایس ایس پی راجندر کمار گپتا، اے ڈی ڈی سی امام دین ، ڈی پی او سنیل کمار بھٹیال، اے ڈی ایمپلائمنٹ انوپ کامر و متعلقہ بلاک ڈیولپمنٹ افسروں نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

خطہ چناب

ریفک جام کے بیچ شاہراہ پر معمول کا ٹریفک دوبارہ بحال

May 10, 2025
خطہ چناب

ضلعی انتظامیہ نے کشتواڑ میں سول ڈیفنس کا اجلاس طلب کیا

May 10, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ انتظامیہ کا سکل ڈیولپمنٹ پروگرام کے نفاذ پر تبادلہ خیال ڈی سی نے NHPC سے بہترین ماڈل کی نقل تیار کرنے کو کہا

May 10, 2025
خطہ چناب

شاہراہ پر پولیس گاڑی الٹنے سے 3پولیس اہلکار زخمی | گاڑی جسٹس ونود کول کے قافلے کا حصہ تھی،زخمی ہسپتال داخل

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?