Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
صفحہ اول

وادی کشمیر میں شدت کی ٹھنڈ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 18, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// بھاری برف باری کی پیش گوئی کے بیچ کشمیراور خطہ لداخ میںکڑاکے کی سردی نے لوگوں کی زندگیاں اجیرن بنا دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے 19 جنوری سے 23 جنوری تک بھاری برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ جس کے باعث وادی میں زمینی وفضائی ٹریفک معطل اور معمولات زندگی درہم برہم ہوسکتے ہیں۔ اس دوران سرینگر ہوائی اڈے پر بدھ کو معطل رہنے والی فضائی سروس جمعرات کی صبح بحال ہوگئی۔اس دوران محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سونم لوٹس نے صوبائی کمشنر کے نام موسمی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں 19سے 25جنوری تک بہت سارے علاقوں میں مغربی ہوائوں کا زیادہ اثر رہے گا جس کے نتیجے میں درمیانہ درجے سے لیکر بھاری برفباری اور جموں کے میدانی علاقوں میں بارشیں ہونگی۔19جنوری کی صبح کو وادی میں ہلکی برفباری ہوسکتی ہے۔
اسکے بعد اس میں اضافہ ہوگا۔بھاری سے بہت بھاری برفباری کا امکان 20 سے23جنوری تک  ہے۔اسکے بعد موسم میں بتدریج بہتری آئے گی۔اس دوران زمینی اور فضائی رابطوں میں خلل پڑسکتا ہے، نیز ریاست کی دیگر شاہرائیں بھی بند ہوسکتی ہیں۔کئی مقامات پر برفانی تودوں کے گرنے کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔دریں اثناء کرگل میں رواں موسم کی سردترین رات درج کی گئی جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 20.2 ڈگری ریکارڑ کیا گیا تو دوسری طرف قصبہ دراس میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 22.0 ڈگری ریکارڑ کیا گیا۔
لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 12.0 ڈگری سینٹی گریڈریکارڑ کیا گیا۔ ریاست کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڑ کیا گیا جبکہ گلمرگ اور پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی 10.0  اور منفی5.1 ڈگری ریکارڑ کیا گیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

صفحہ اول

ٹرمپ کا ٹرمپ کارڈ | ہندوپاک فوری جنگ بندی پر متفق | تیسرے ملک میں بات چیت کو آگے بڑھانے پر بھی رضا مند

May 11, 2025
صفحہ اول

زمینی، فضائی اور سمندری فوجی کارروائی بند | بات چیت کا ایک اور دور 12 مئی کو : مسری

May 11, 2025
صفحہ اول

پاکستان کی مہم جوئی کے خلاف فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: فوج

May 11, 2025
صفحہ اول

کشیدگی کا دور ختم | جنگ بندی پر اتفاق: پاکستان

May 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?