Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
پیر پنچال

بلندی پرواقع پنچائت ڈھوک کی 2ہزارنفوس پرمشتمل آبادی مصائب کاشکار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 1, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
راجوری//ریاستی حکومت جہاں عوام کوبہتر بنیادی سہولیات کی فراہمی کے دعوے کررہی ہیں وہیں بلاک تھنہ منڈی کی پنچائت ڈھوک بنیادی سہولیات سے محروم ہے اوریہاں بنیادی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے لوگوں کومختلف پریشانیوں کاسامناکرنا پڑرہاہے۔تفصیلات کے مطابق پنچایت ڈھوک تحصیل تھنہ منڈی میں سب سے زیادہ بلندی پر واقع ہے۔ اس پنچایت کی آبادی تقریباً 2000 نفوس پر مشتمل ہے۔ جبکہ ووٹران محض 1077 ہیں۔ اس پنچایت میں بچوں کو تعلیم فراہم کرنے کے لئے ایک مڈل اسکول اور ایک پرائمری اسکول ہے۔یہاں کے بچوں کو آٹھویں جماعت کا امتحان پاس کر کے اعلی تعلیم کے لئے 8 کلو میٹر سفر طے کر کے تھنہ منڈی جا نا پڑتا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہاں کی 70 فیصد آبادی خط افلاس سے نیچے کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔پنچایت ڈھوک کی شرح خواندگی صرف 30 فیصد ہے دیگر 70 فیصد آبادی ناخواندہ ہے۔ پنچایت کے  مردوں کا ذریعہ معاش کھیتی باڑی اور مزدوری پر انحصار کرتا ہے اور یہاں کے مردوں کو مزدوری کی غرض سے بیرون ریاست منتقل ہونا پڑتا ہے۔ اتناہی نہیں پنچایت اونچائی پر ہونے کے باعث یہاںہوا کی رفتار 120 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔ یہاں پر کھیتی باڑی نہ ہونے کے برابر ہے۔ سال میں مکی کی فصل بوئی جاتی ہے جو ہوا کی تیزرفتاری سے تباہ برباد ہوجاتی ہے۔ جبکہ موسم سرما میں بوئی جانے والی سبز گندم مویشیوں کے چارہ کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔مقامی لوگوں کے مطابق یہاں پرطبی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہے۔ یہاں پر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے محکمہ ہیلتھ کی طرف سے ایک پرائمری ہیلٹھ سنٹرمنظور کیاگیا ہے جو محض کاغذوں تک ہی محدود ہے۔ ڈھوک میں پرائمری ہیلتھ سنٹر کی عمارت گزشتہ کئی سالوں سے تشنہ تکمیل ہے۔ یہاں کی صرف 10فیصد آبادی کومحکمہ پی ایچ ای کی طرف سے پانی کی سہولت دستیاب ہے۔ باقی 90 فیصد آبادی کسیوں،باولیوں اور چشموں کا پانی پینے پرمجبور۔یہاں کابجلی نظام نہایت ناقص ہے اوراگر ایک بار بجلی گل ہوجائے تو مہینوںبجلی کی بحالی کی کوشش نہیں کی جاتی۔ یہاں کے سادہ لوح لوگ کم زبان ہیں اوراپنے حقوق کیلئے آوازبلندکرنے سے قاصرہیں۔پنچائت ڈھوک کی بلا مقابلہ نامزد کی گئی سرپنچ محترمہ مقصودہ بیگم کا کہنا ہے کہ پنچائت ڈھوک کی عوام کی تعلیم وترقی، یہاں کے بہتر طبی نظام اور دیگر سہولیات کے لئے ریاستی گورنر انتظامیہ کو ٹھوس اقدامات اٹھاتے ہوئے فوری طور پر فنڈز واگزار کئے جائیںتاکہ یہاں کی سادہ لوح اور مفلوک الحال عوام  کے ساتھ انصاف ہو سکے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

پیر پنچال

نوشہرہ میں پاکستانی فوج کی شدید گولہ باری آٹھ شہری زخمی، درجنوں ڈھانچوں کو نقصان پہنچا

May 10, 2025
پیر پنچال

حدِ متارکہ پر پاکستانی فائرنگ سے مینڈھر میں ایک درجن سے زائد رہائشی مکانات تباہ بالاکوٹ میں مسجد کو نقصان، بنیادی ڈھانچے کی شدید تباہی، متاثرین کیلئے معاوضے کا مطالبہ

May 10, 2025
پیر پنچال

پیر پنچال میں کئی قصبے پہلی مرتبہ گولہ باری کی زد میں آئے ہزاروں افراد متاثر، سینکڑوں خاندان نقل مکانی پر مجبور

May 10, 2025
پیر پنچال

پاکستانی فائرنگ میں کنڈی گلہوتہ کی خاتون جاں بحق

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?