جموں //جموں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک حکم نامے کے مطابق جموں میں پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر 16فروری کو لئے جا نے والے تمام امتخانات کو ملتوی کر دیا ہے ۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق مذکورہ امتخانات کو دوبارہ سے منعقد کرنے کیلئے بعد میں تاریخ کااعلان کیا جائے گا ۔