سرینگر/سرینگر۔جموں شاہراہ کو سنیچر کے روز تین دن تک بند رہنے کے بعد جزوی طور کھولدیا گیا۔
حکام کے مطابق گذشتہ شام مذکورہ شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئی جبکہ آج اس پر جموں سے سرینگر آنے والی گاڑیوں کو ہی یکطرفہ طور چلنے کی اجازت ہوگی۔
حکام کے مطابق کشمیر شاہراہ پررامسو۔رامبن علاقے میں پسیاں گر آناایک بہت بڑا چیلنج بن گیا ہے۔