سرینگر/کنٹرول لائن کے آر پار چلنے والی پونچھ ۔ راولا کوٹ بس سروس سوموار کو معطل کردی گئی۔
حکام نے کہا کہ یہ سروس آج آخری وقت پر معطل کردی گئی ۔
پروگرام کے مطابق یہ بس آج چلنے والی تھی۔
پونچھ۔ راولا کوٹ بس سروس 20جون2006سے چل رہی ہے۔

Copy Not Allowed
Sign in to your account