پونچھ/ دو دن کی خاموشی کے بعد ہند۔ پاک افواج نے پونچھ کے کیرنی مندھار سیکٹر میں سوموارشام 5.30 ایک دوسرے کے ٹھکانوں کو گولہ باری سے نشانہ بنایا ۔
گولہ باری سے کسی بھی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے تاہم آخری اطلاعات ملنے تک آر پار گولہ باری کا سلسلہ جاری تھا۔