سرینگر// ملک میں کافی کے استعمال کو عام کرنے میں معروف ’برستہ’کی طرف سے اب کشمیر میں اپنے شاخیں کھول رہا ہے اور CellAir networks کی مدد سے وادی میں اگلے6ماہ کے دوران 400سٹور قائم کررہا ہے۔CellAir Networksجو کہ Barista مصنوعات کا واحد سپر سٹاکسٹس ہے،اب سرینگر ،بڈگام ،بارہمولہ ،اننت ناگ اور گاندربل میں ڈسٹربیوٹرس کو تعینات کرے گا ۔اس حوالے سے سی ای او Barista پونیت گلاٹی نے کہا کہ سیاحتی لحاظ سے کشمیر ہمارے لئے ایک منحصر بازار ہے ۔