Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

ہری ہر ہری ہر ہری ہر ہری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 17, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ہوئی برف باری جو اِمسال ہے، زمانہ ہوا اُس سے بے حال ہے
بِچھا ہر طرف برف کا جال ہے، عمارت گِری اور پامال ہے
ہر اِک شے تلے برف کے ہے دھری
ہری ہر ہری ہر ہری ہر ہری
نہیں برف ہے اِک یہ سیلاب ہے، کِتابِ حوادث کا اِک باب ہے
جہاں جو بھی ہے،ہے مقّید وہیں، مِلن ایک دوجے کا اِک خواب ہے
مُلاقات باہم ہے خطروں بھری
ہری ہر ہری ہر ہری ہر ہری
جہاں پر بھی جس کی ہے کُٹیا کھڑی، وہ ہے برف میں پوری پوری گڑھی
مکینوں میں اُفتاد ایسی پڑی، کہ ہے زندگی بس گھڑی دو گھڑی
ہے ہر آنکھ میں آنسوئوں کی جھڑی
ہری ہر ہری ہر ہری ہر ہری
نہ پانی نہ پاور نہ ٹی وی بحال، نہ ہے فون زندہ نہ لکڑی کا ٹال
مَیں کیا ابتری کی دوں اپنی مثال، نہ آٹا نہ چاول نہ ہے گھر میں دال
ہے اوپر سے سردی بھی کیا سرپھری
ہری ہر ہری ہر ہری ہر ہری
بھرے باغ سیبوں کے ہیں بے ثمر، چناروں کی شاخیں خمیدہ کمر
ہراساں ہے حالات سے ہر بشر، نہ ہے اس کا سرکار پر کچھ اثر
سُنائے کِسے کون کھوٹی کھری
ہری ہر ہری ہر ہری ہر ہری
 
عُشّاق ؔکِشتواڑی
صدر انجُمن ترقٔی اُردو (ہند) شاخ کِشتواڑ
رابطہ  ـ:  9697524469
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پہاڑی سے گر آیا بھاری پتھرطالب علم کے سرمیں جالگا | بانہال ہسپتال سے سکمزصورہ سرینگرمنتقل ، سر کا ہنگامی آپریشن
خطہ چناب
بلاور کے دور دراز کے علاقوں میں دوآرمی بریگیڈ،موبائل نیٹ ورک قائم | ہیرا نگر کے فیملی بنکر ملک کیلئے رول ماڈل ڈاکٹر جتیندر سنگھ کا بلاور میں ایک عوامی دربار منعقد،مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
جموں
بدھل میں کم عمر لڑکی کی پر اسرار حالت میں موت اہل خانہ نے راجوری بدھل سڑک بند کر کے احتجاج کیا
پیر پنچال
بجلی کے خستہ حال ڈھانچے سے نڑول کے لوگ پریشان لکڑی کے کھمبوں پر لٹکی تاریںصارفین کیلئے خطرے کی گھنٹی،توجہ کی اپیل
پیر پنچال

Related

نظم

نظمیں

May 24, 2025
نظم

نظمیں

May 17, 2025
نظم

نظمیں

May 10, 2025
نظم

نظمیں

April 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?