سرینگر/فورسز نے منگل کو جنوبی کشمیر میں ضلع پلوامہ کے دربگام گائوں کو محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کی۔
ذرائع کے مطابق فورسز نے گائوں میں جنگجوئوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع کے بعد آپریشن شروع کیا۔
فورسز نے گائوں کے سبھی راستے بند کردئے ہیں اور گھر گھر تلاشی جاری ہے۔