سرینگر/جنوبی کشمیر میں شوپیان کے میرواعظ مولوی عبد الحمید منگل کو سرینگر کے ایک اسپتال میں داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔
وہ75برس کے تھے۔
ذرائع کے مطابق مولوی حمید جے وی سی بمنہ میں 15مارچ سے زیر علاج تھے جہاں اُنہوں نے دن کے ایک بجے آخری سانس لی۔
مولوی حمید کے چار فرزند اور ایک دختر ہے۔