سرینگر/جنگجوئوں نے شمالی کشمیر کے بارہولہ ضلع میں بدھ کو پولیس اور فوج کی ایک مشترکہ پارٹی پر گولیاں چلائیں جس کے بعد وہاں فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کیا۔
یہ واقعہ بارہمولہ ضلع کے نمبلنار کنڈی علاقے میں پیش آیا ۔
پولیس ذرائع نے کہا کہ علاقے کو گھیرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا ہے۔