Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

’تاریخی شاہراہ ریشم اوراس کی موجودہ افادیت‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 26, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//کشمیر یونیورسٹی میں کل ’تاریخی شاہراہ ریشم اوراس کی موجودہ افادیت‘ کے موضوع پر2روزہ بین الاقوامی کانفرنس شروع ہوئی ۔سکالروں ،فیکلٹی ممبران ،طلاب ،جامع ملیہ اسلامیہ ،جواہر لال نہرو یونیورسٹی، دہلی یونیورسٹی کے مختلف اداروں کے علاوہ  وسطی ایشیا جن میں ازبکستان، ترکمستان کے وفود شرکت کررہے ہیں ۔کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر طلعت احمد نے شاہراہ ریشم کی اہمیت، کشمیر اور وسطی ایشیا میں لوگوں کے فائدہ کیلئے مزید تلاش کرنے کا امکانپر روشنی ڈالی۔وائس چانسلر اسلامک یونیورسٹی پروفیسر مشتاق اے صدیقی جو تقریب پر مہمان ذی وقار تھے ،نے کہا کہ کشمیر شاہراہ ریشم کے راستے کے مدار میں آتا ہے اور اس وجہ سے اس کے کئی ثقافتی اثرات موجود ہیں اور ماضی میں اس راستے سے باہر کی ثقافت کے کئی عناصر کو بھی نقل کیا گیا ہے۔جامع ملیہ اسلامیہ ،جواہر لال نہرو یونیورسٹی، دہلی یونیورسٹی کے مختلف اداروں سے آئے ہوئے مندو بین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس شاہراہ سے وسیع پیمانے پر رابطے اور کئی ممالک کے ساتھ کشمیر کے رابطے ممکن ہیں ۔تعلیمی معاملات میں کشمیر یونیورسٹی کے سابق ڈین پروفیسر ایم اشرف وانی ،جو تقریب پر مہمان خصوصی تھے ،نے کہا کہ اس طرح کی کانفرنس کے انعقاد سے ریشم شاہراہ کا تایخی پس منظر سامنے آرہا ہے اور جو ماضی میں ایک مرکزی سڑک رابطہ تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?