سرینگر/ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجو کیشن نے جمعہ کو ایک حکمنامے میں یکم اپریل سے سکولی اوقات کے اندر تبدیلی کا اعلان کردیا۔
آرڈر کے مطابق سرینگر میونسپل حدود میں پڑنے والے سکول صبح9بجے سے3بجے تک کام کریں گے جبکہ اس سے باہر ضلع سرینگر اور باقی اضلاع کے سکول صبح دس بجے سے شام چار بجے تک کھلا رہیں گے۔