سلیم : ’’بھائی کیا کررہے ہو؟‘‘
امین : ’’مچھلی پکڑ رہا ہوںصاحب۔‘‘
سلیم : ’’بھائی گھنٹوں مچھلی پکڑنے کے بجائے کوئی محنت مزدوری کرتے دن میں دو تین سو روپے کماتے۔‘‘
امین : ’’اچھا صاحب! یہ تو میرا شوق ہے اور یہی میرا کام بھی۔‘‘
سلیم : ’’اور محنت کرتے پیسے جمع کرتے، کسی بزنس میں لگاتے، لکھ پتی اور کروڑ پتی بن جاتے۔‘‘
’’پھر اطمینا ن سے مچھلی پکڑتے رہتے۔‘‘
امین: ’’ارے واہ واہ صاحب! یہی کر نا ہے تواتنی محنت کی کیا ضرورت ہے۔‘‘
’’ میں تو پہلے ہی مچھلی پکڑ رہا ہوں۔‘‘
رابطہ؛پیلی حویلی کامٹی،ضلع ناگپور، موبائل نمبر؛ 9595559073