Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

بازاروں میں گراں فروشی عروج پر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 7, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//شہر سرینگر میںسرینگر ۔جموں شاہراہ کھلا رہنے اور مقامی سطح پر اگائے جارہی سبزیاں موجود ہونے کے باوجودبازار میںسبزی سونے کے بھائو فروخت کی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں دکانداروں اور سرکاری نرخ نامہ کسی بھی جگہ آپس میں میل نہیں کھاتا ۔ بازاروں میں سبزیوں کے قیمت آسمان کو چھونے لگے ہیں جس کے نتیجے میں کسی بھی جگہ سرکار کی جانب سے جاری کردہ نرخ ناموں اور دکانداروں کی جانب سے وصول کی جا رہی قیمتں آپسمیں میل نہیں کھاتے ہیں ۔ شہر کے بازاروں میں کڑام 80روپے، ٹماٹر60روپے، آلو30 سے چالیس روپے ،کدو50روپے ،پیاز40روپے ،کھیرا50روپے ،فراشبین90روپے، بینگن 80روپے ،پالک 80روپے فی کلو گرام کے علاوہ  پھلوںکی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کیا گیا ہے۔ لوگوں نے بتایا کہ حال ہی میں محکمہ امورصارفین کی جانب سے ایک نرخ نامہ اجرا کیا گیا ہے تاہم یہ نرخ نامہ کسی بھی جگہ دکانداروں سرکاری نرخ نامے لے ساتھ میل نہیں کھاتا ہے ۔ انہوں نے بتایا دکاندار ہر جگہ خاص شہر سرینگر کھلے عام لوگوں دوگنا یا تین گنا زیادہ قیمتیں وصول کر رہے ہیں تودور دروز دیہات کا کیا حال ہوگا ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ متعلقہ محکمہ اس مسئلے سے اچھی طرح واقف ہونے کے باوجود کوئی بھی کارروائی نہیں کرتا ہے جس کے نتیجے میں لوگ بے یار مدد گار نظر آ رہے ہیں۔
 

خورشید احمد گنائی آج سرینگر میں 

عوامی دربار کا انعقاد کریں گے 

جموں//گورنر کے مشیر خورشید احمد گنائی7 اپریل کو سرینگر میں ایک عوامی دربار کا انعقاد کریں گے ۔ عوامی وفود اور افراد مشیر موصوف کے ساتھ چرچ لین سونہ وار سرینگر میں 7  اپریل کو صبح دس بجے سے دو بجے تک ملاقات کر سکتے ہیں ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین
پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی
تازہ ترین
چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ
برصغیر
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?