Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ہندوستان نرمان دل امیدوار کی زندگی کو خطرہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 11, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں//ہندوستان نرمان دل کے جموں۔پونچھ پارلیمانی حلقہ کے امیدوار سوشیل سودن نے بدھ کے روز یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انکی زندگی کو خطرہ ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے الزام لگایا کہ اُسے اور اسکے اہل خانہ کو حزب المجاہدین کی جانب سے دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔انہوں نے الزام لگایا کہ 2018میں اسکے آبائی گائوں سندر بنی میں درجنوں ملی ٹینٹوں کو گھومتے دیکھا گیا ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان ملی ٹینٹوں میں سے کل چار ملی ٹینٹوں کو ہلاک کیا گیا تھا ۔اور بتایا کہ اخبارات کی رپورٹ کے مطابق وہ ملی ٹینٹ کسی ہندو لیڈر کو ہلاک کرنے کے لئے آئے تھے۔پریس کانفرنس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ وقتاً  فوقتاً دھمکیاں جاری کرنے کا مقصد خطہ میںکام کر رہے ہندو کو کمزور بنانا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ انہوںنے پہلے ہی ڈی جی پی  اور وزیر داخلہ کے ساتھ اُٹھایا ہے لیکن تا دم کوئی کاروائی نہیں ہوئی ہے۔انہوں نے سرکار سیاپنے اور اپنے اہل خانہ کو معقول سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ۔دل کے سنٹرک مبصر مہنت رامیشور داس نے تمام سیاسی پارٹیوں خصوصاً بی جے پی پر ووٹ بینک کیلئے عوام کے جذبات کے ساتھ کھلواڑ کرنے کا الزام لگایا ۔انہو ںنے الزام لگایا کہ بی جے پی کے ریاست اور مرکزی یونٹ نے عوام سے کئے گئے وعدوں میں سے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین
پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی
تازہ ترین
چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ
برصغیر
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?