Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہم ہندوستانی افواج کے نام سیاست نہیں کریں گے:ممتا بنرجی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 13, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
کلکتہ//وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ہندوستانی افواج کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اپنے افواج کی صلاحیت اور ان کی خدمات پر فخر ہے،لیکن ہم مودی کی طرح ہندوستانی افواج کے نام پر کبھی بھی ووٹ نہیں مانگیں گے۔دارجلنگ کے کرسیانگ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ ان کی حکومت گورکھا کی شناخت کو برقرار رکھنے کیلئے اپنے عہد پرقائم ہے اور لوک سبھا انتخابات کے بعد اس سمت کئی سارے اقدامات کیے جائیں گے۔خیال رہے کہ 2017میں علاحدہ ریاست کیلئے تحریک کے دوران کرسیانگ تحریک کابڑا مرکز تھا۔ممتا بنرجی نے کہا کہ ہندوستانی افواج میں گورکھا ریجمنٹ ہیں،اس ریجمنٹ کی بہادری پر ہمیں فخر ہے۔لیکن مودی کی طرح ہم فوج کے نام پر ووٹ نہیں مانگ سکتے ہیں۔افواج کا بہت ہی اونچامقام ہوتا ہے۔فوج آسمان میں تارے کی طرح ہوتے ہیں۔انہیں نیچے نہیں اتارسکتے ہیں۔بلکہ اس طرح کی حرکتوں سے فوج کی توہین ہوتی ہے۔منگل کو مہاراشٹر میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرا عظم مودی نے ہندوستان کے پہلے ووٹروں سے اپیل کی کہ وہ اپنا پہلا ووٹ بالاکوٹ پر فضائی حملے کے نام دیں۔اور ان نوجوانوں کے نام کریں جو پلوامہ میں شہید ہوئے ہیں۔ممتابنرجی نے کہا کہ کئی سابق فوجی سربراہوں نے اس طرح کی سیاست پر تنقید کی ہے۔ہم ان کے نظریہ کی حمایت کرتے ہیں۔ممتا بنرجی نے کہا کہ مودی، امیت شاہ اور اہلوالیہ آئیں گے اور جائیں گے مگر ہندوستانی افواج ہمارے ملک اور زندگی کا حصہ ہے۔ممتا بنرجی نے گورکھا کمیونیٹی جو دارجلنگ لوک سبھا حلقے میں جیت میں اہم کردار ادا کرتی ہے کی شاندازی اور شناخت کو بچانے کا جو مطالبہ ہے ہم اس کی حمایت کرتے ہیں۔ممتا بنرجی نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ کمیونیٹی کی شناخت سے متعلق جو مطالبے ہیں وہ صدفیصد درست ہیں۔ہم بنگالی ہیں۔ہماری بھی علاحدہ شناحت ہے اس لے گورکھا شہریوں کی شناخت کی بہر صورت حفاظت کی جائے گی۔ممتا بنرجی نے کہا کہ جب جی ٹی اے(گورکھا علاقائی خود مختار کونسل)معاہدہ ہوا اس وقت ہماری حکومت نئی نئی تھی۔اس سے قبل مجھے کبھی معاہدہ کرنے کا کوئی تجرنہ نہیں تھا۔ہم نے بات چیت کے ذریعہ اس کو کیا۔ممتا بنرجی نے کہا کہ انتخاب کے بعد ہم گورکھا کمیونیٹی کی ش.اخت کر برقرار رکھنے کیلئے اقدمات کریں گے۔ممتا بنرجی نے کہا کہ گورکھا علاقے میں گورکھا کمیونیٹی کی کامییاابی کو برقرار رکھنے کیلئے ایک عمارت کی تعمیر کی جائے گی۔منی پور کے رہنے والے راجو سنگھ بستا کو بی جے پی کے ذریعہ امیدوار بنائے جانے پر تنقید کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ کیا بی جے پی کے پاس مقامی کوئی لیڈر نہیں تھا۔ممتا بنرجی نے کہاکہ بی جے پی کے پاس ایسا کو ئی مقامی امیدوار نہیں ہے۔ہم نے یہاں سے کوئی بنگالی کو امیدوار نہیں بنایا ہے بلکہ اس سرزمین کے بیٹے کو امیدوار بنایا ہے۔ممتا بنرجی سے کہا کہ امر سنگھ رائے جو ترنمول کانگریس کے امیدوار ہیں کو ووٹ دے کرکامیاب بنائے۔ممتا بنرجی نے کہا کہ گزشتہ مرتبہ کامیاب ہونے ایس اہلوالیہ نے دارجلنگ کو فراموش کردیا۔انہوں نے کہا کہ گورکھا کمیونیٹی کو دھوکہ دیا گیا ہے۔دارجلنگ کے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ ان کی حکومت چائے باغات کے ورکروں کی مزدوری، دیگر مسائل او ایشوز کو حل کرنے کررہے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹوں کی نظر ثانی کا معاملہ | الیکشن کمیشن مجاز لوگوں کی خط و کتابت پر غور کرے گا

July 2, 2025
برصغیر

مودی پانچ ممالک کے دورے پر روانہ | ترقی پذیر ممالک کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے

July 2, 2025
برصغیر

کووڈ ویکسین کا حرکت قلب سے کوئی لینا دینا نہیں | ایمزاور آئی سی ایم آرکی مشترکہ تحقیق منظرعام پر

July 2, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر | 11مقامات پر بادل پھٹنے سے تباہی منڈی میں 10لوگوں کی موت

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?