Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اقتدار میں آنے پر زراعت پر الگ بجٹ ہوگا:راہل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 14, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کولار// کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے وزیرا عظم نریندر مودی پر ملک کے عوام کے ساتھ بار بار جھوٹ بولنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی حکومت کی تمام خامیوں کو جڑ سے ختم کیا جائے گا اور آئندہ مالی سال کے لیے زراعت پر الگ سے بجٹ پیش کیا جائے گا۔مسٹر گاندھی نے ہفتے کے روزکرناٹک کے کولار میں انتخابی مہم کے تحت ‘پریورتن یاترا’ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ملک کے عوام اس چیزکو سمجھیں کہ کیسے ان برسوں کے دوران مسٹر مودی نے انھیں بے وقوف بنایا۔ انہوں نے عوام کو یقین دلایا کہ گذشتہ پانچ برسوں کے دوران جن غلط اقدامات نے عوام کو بری طرح متاثر کیا ہے اور محض مالداروں کو فائدہ ہوا، ان میں اصلاحات کی جائیں گی۔مسٹر گاندھی نے کہا،‘کانگریس کے برسراقتدار آنے کے بعد پہلا کام 2019۔20 کے لیے مرکزی بجٹ کے ساتھ زراعت پر الگ سے بجٹ پیش کرنا ہوگا۔ اس بجٹ میں کاشت کاری کرنے والوں کے لیے کئی سہولتیں اور فائدے شامل ہوں گے ۔ اس میں زرعی پیداوار پر کم از کم امدادی قیمت میں اضافہ اور کسانوں کے لیے قرض منصوبوں میں توسیعی پروگرام شامل ہوگا۔ اس کے علاوہ ملک بھر میں فوڈ پروسیسنگ یونٹس اور نئے گوداموں کے قیام کے لیے الگ سے روڈمیپ بھی تیار کیا جائے گا’۔مسٹر گاندھی نے کہا کہ زرعی بجٹ تمام مالی سال کے دوران پیش کیا جائے گا اور بانچ برس کے دوران اس سے کسانوں کے رہن سہن میں بنیادی تبدیلی ہوگی۔ انہوں کہا،‘مودی حکومت کے دوراقتدار میں کسان جس طرح سے ‘نفسیاتی خوف’ کے ماحول میں جی رہے ہیں، ان سے ہم انھیں ‘آزاد’کرائیں گے ۔کانگریس کے صدر نے مسٹر مودی کے ‘میک ان انڈیا’پروگرام کو پوری طرح ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے محض کچھ صنعت کاروں انل امبانی، میہول چوکسی، نیرو مودی اور دیگر کی جیب بھرے ۔ انہوں نے کہا،‘مودی کا نام دہشت کا مترادف بن چکا ہے ۔ مجھے پتہ نہیں کہ آئندہ اور کتنے نام سامنے آئیں گے ۔ میں نریندر مودی کی حامی لوگوں سے کہنا چاہوں گا کہ وہ اس بات کو سمجھیں کہ وہ محض بات بنانے اور جھوٹ بولنے میں آگے رہے اور کبھی تیزی سے بڑھتی بے روزگاری پر توجہ نہیں دی جس کی وجہ سے ہر سال لاکھوں نوجوان بے روزگاروں کی فہرست میں درج ہورہے ہیں۔یو این آئی،
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?