Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

عمران خان کا اسد عمر کو دوبارہ وزیر بنانے کا ارادہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 22, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 اسلام آباد // وزیر اعظم عمران خان سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو پھر سے اپنی کابینہ میں شامل کرنے پر آمادہ ہیں اور ان کا خیال ہے کہ اس سے ان کی کابینہ کو کافی فائدہ ہوگا۔ مسٹر عمران خان نے ہفتہ کے روز بانی گالا میں ایک اجلاس کے دوران سابق وزیر خزانہ کے کاموں کی کافی ستائش کی اور انہیں بہترین مشہور شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ پھر سے انہیں کابینہ میں شامل ہونے کے لئے کھیں گے ۔ واضح ر ہے کہ مسٹر اسدعمر نے جمعرات کو وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفی کا اعلان کیا تھا۔ شمع ٹی وی نے مسٹر خان کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے پارٹی لیڈروں سے کہا کہ حکومت میں کوئی بھی مستقل عہدہ نہیں ہوتا یا تو آپ لوگوں کے لئے کام کرتے ہیں یا تو پھر آپ گھر واپس جاتے ہیں۔ وزیر اعظم نے خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے وزرائے اعلی کے کام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں اپنے عہدوں پر بنے رہیں گے ۔ مسٹر عمران خان نے کہا کہ ملک ابھی کافی مشکل حالات سے گزر رہا ہے اور ہمیں اس پر کنٹرول کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ معیشت کے مستحکم ہوتے ہی سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔انہوں نے نئے مالیاتی مشیر حفیظ شیخ اور نئے ریلوے وزیر شیخ رشید کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے محکمہ صحت کے مشیر ڈاکٹر ظفر اللہ مرزا کو ملک میں ادویات کے دام میں کمی کرنے کا بھی حکم دیا۔ اجلاس میں اپوزیشن کی تنقیدوں کا حکومت کی جانب سے مضبوطی سے جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا۔یو این آئی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?