Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

پارلیمانی اِنتخابات: کولگام ضلع میں 3.45لاکھ سے زائد ووٹران،پولنگ پرسوں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 27, 2019 7:47 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

سرینگر/اننت ناگ پارلیمانی حلقہ کے لئے تین مرحلوں پر مبنی اِنتخابات کے دوسرے مرحلے کے اِنتخابات میں پرسوں یعنی29 اپریل کو کولگا م ضلع میں 3.45 لاکھ سے زائد رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔یہ ضلع چار اسمبلی حلقوں نور آباد، کولگام ، ہوم شالی بُگ اور دیو سر پر مبنی ہے ۔

اس ضلع میں ووٹروں کی کل تعداد 345,486 ہے جن میں 179,607مرد ، 164,604خواتین ، 1262سروس ووٹر(1254مرد اور08 خواتین ووٹر) اور 13خواجہ سرا ووٹر ہیں ۔الیکشن کمیشن نے اِنتخابات کے احسن انعقاد کے لئے ضلع میں 433پولنگ مراکز قائم کئے ہیں ۔

جو اُمیدوار چنائو ی دوڑ میں ہیں اُن میں نیشنل کانفرنس کے حسنین مسعودی ، بی جے پی کے صوفی یوسف ، کانگریس کے غلام احمد میر، پی ڈی پی کی محبوبہ مفتی ،نیشنل پینتھرس پارٹی کے نثار احمد وانی ، پیپلز کانفرنس کے چودھری ظفر علی ،مانو ادھیکار پارٹی کے سنجے کمار دھر ، پرگتی شیل سماج وادی پارٹی کے سریندر سنگھ اور آزاد اُمیدوار امتیاز احمد راتھر، رضوانہ صنم، ریاض احمد بٹ ، زبیر مسعودی ، شمس خواجہ ، علی محمد وانی ، غلام محمد وانی قیصر احمد شیخ ، منظور احمد خان اور مرزا سجاد حسین بیگ شامل ہیں ۔

کولگام اسمبلی حلقے میں سب سے زیادہ 98,298ووٹر ہیں جن میں 51,051مرد، 46,818خواتین ، 455سروس ووٹر اور 4خواجہ سرا ووٹر ہیں جبکہ نورآباد میں سب سے کم 77,171ووٹر ہیں جن میں 40,093مرد ، 36,886خواتین ، 188سروس ووٹر اور 4خواجہ سرا ووٹر ہیں ۔

دیوسر اسمبلی حلقہ میں کل 91,288 ووٹر ہیں جن میں 47,467مرد ،43,324خواتین ، 492سروس ووٹر اور 5 خواجہ سرا ووٹر ہیں جبکہ ہوم شالی بُگ حلقے میں 78,669ووٹر ہیں جن میں 40,996مرد ، 37,576 خواتین اور 127سروس ووٹر ہیں۔

اننت ناگ ضلع کے اننت ناگ پارلیمانی حلقے میں 23 اپریل کو تیسرے مرحلے کے تحت ووٹنگ ہوئی تھی۔یہ پارلیمانی حلقہ چار اضلاع اننت ناگ ، کولگام ، شوپیاں اور پلوامہ پر مبنی ہے ۔

ووٹنگ صبح 7بجے سے سہ پہر 4بجے تک ہوگی۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس
برصغیر
کٹھوعہ سڑک حادثہ: ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
تازہ ترین
نیشنل کانفرنس نے 9ماہ کی حکومت میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: غلام حسن میر
تازہ ترین
ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
برصغیر

Related

تازہ ترین

عمر عبداللہ کی جموں سنسکرتی اسکول طلبا اور این ایس ایس رضاکاروں کے ساتھ ملاقات

July 18, 2025
تازہ ترینکشمیر

گھر میں بند رکھ کر ہمارے دِلوں سے شہداء کی یادیں نہیں مٹائی جا سکتیں ہیں: میر واعظ عمر فاروق

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان

July 18, 2025
تازہ ترین

جی ایم سی جموں میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، طبی خدمات بری طرح متاثر

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?