سرینگر/ضلع رامبن میں سوموار کو جنوبی کشمیر کے دو شہریوں کو گرفتار کیا گیا۔
اطلاعات میں پولیس ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ شوکت احمد ساکنہ اونتی پورہ اور توصیف احمد ساکنہ کولگام کو گول علاقے میں گرفتار کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ دونوں سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔