Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

نئی مودی سرکار میں امت شاہ وزیر داخلہ، راج ناتھ وزیر دفاع اور نرملا وزیر خزانہ مقرر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 31, 2019 3:09 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

سرینگر/ وزیراعظم نریندرمودی نے جمعہ کو اپنی نئی کابینہ کے اراکین کے محکموں کا اعلان کردیا،جس میں اپنے بھروسے مند بھارتیہ جنتا پارتی کے صدر امت شاہ کو نیا وزیر داخلہ اور گزشتہ حکومت میں وزیر داخلہ رہے راج ناتھ سنگھ کو وزیر دفاع بنایاگیا ہے۔

آج دوپہر اعلان کردہ نئے وزرا میں سابق وزیر دفاع نرملا سیتارمن کو ارون جیٹلی کی جگہ وزیر خزانہ کی اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔جیٹلی نے خراب صحت کی وجہ سے وزیر بننے سے انکار کردیا تھا۔

 سشما سوراج کی جگہ سابق خارجہ سکریٹری ایس جے شنکر کو نیا وزیر خارجہ بنایا گیا ہے۔ سوراج بھی خراب صحت کی وجہ سے اس بار انتخابات میں کھڑی نہیں ہوئی تھیں۔گزشتہ حکومت میں دیہی ترقی کے وزیر رہے نریندر سنگھ تومر کو پرانے محکمے کے ساتھ وزارت زراعت کی بھی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

اتراکھنڈ کے سابق وزیرالعی رمیش پوکھریال نشنک کو انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت ، پیوش گوئل کو ریلوے،کامرس اور صنعت، نتن گڈکری کو شاہراہ ،ٹرانسپورٹ اور جہاز رانی محکمے کے ساتھ درمیانی ،چھوٹی اور سب سے چھوٹی صنعتوں (ایم ایس ایم ای)، دھرمیندر پردھان کو پٹرولیم اور اسٹیل اور روی شنکر پرساد کو اطلاعات و نشریات اور وزارت قانون کا کام کاج سونپا گیا ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی نے عملے، عوام کی شکایت اور پینشن، نیوکلائی توانائی، خلائی محکمے، اہم پالیسی ساز مسئلے اور ایسے سبھی محکمے اپنے پاس رکھے ہیں جو کسی کو الاٹ نہیں کئے گئے ہیں۔

سمریتی ایرانی کو ان کے پرانے محکمے کپڑے کی وزارت کے ساتھ ساتھ خواتین و اطفال کی فلاح و بہبود کی وزارت، مہیندر ناتھ پانڈے کو مہارت کی ترقی کی وزارت اور پرہلاد جوشی کو پارلیمانی امور اور کوئلہ اور کان کی وزارت کا وزیر بنایا گیا ہے۔

رام ولاس پاسوان کو محکمے میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور وہ پہلے کی طرح خوراک کی فراہمی اور صارفین امور کے وزیر بنے رہیں گے۔اسی طرح سے ہرسمرت کور بادل بھی پہلے کی طرح فوڈ پروسیسنگ کی صنعت کی وزارت اور مختار عباس نقوی اقلیتی امور کے وزیر بنے رہیں گے۔

تھاور چندر گہلوت کو سماجی انصاف اور تفویض اختیارات اور ارجن منڈا کو قبائلی فلاح وبہبود کی وزارت کا وزیر بنایاگیا ہے۔ ڈاکٹر ہرش وردھن کو صحت ،خاندانی بہبود، سائنس ٹیکنالوجی اور ارضیاتی سائنس کا وزیر بنایاگیا ہے اور ڈی وی سدانند گوڑا کیمیکل اور فرٹیلائزر کے وزیر بنے رہیں گے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع
برصغیر
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر

Related

تازہ ترین

کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
تازہ ترین

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ساتواں قافلہ روانہ

July 8, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیرمیں بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ، شدید گرمی سے راحت

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?