Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پیر پنچال میں جمعتہ الوادع کی تقریب نہایت ہی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 1, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
راجوری//سرحدی ضلع راجوری اور پونچھ میں ہزاروں کی تعداد میں فرزند ان توحید نے جمعتہ الوداع مذہبی عقیدت و حترام کیساتھ ادا کیا ۔ضلع راجوری کی تمام مساجد میں صبح سے ہی جمعتہ الوداع کے سلسلہ میں تیاریاں عروج پر تھی اور ان مساجد میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے جمعہ کی نماز ادا کی ۔اس موقعہ پر مذہبی سکالر وں اور علماء نے رسول پاک ﷺ کی تعلیمات پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے ماہ صیام اور جمعتہ الوداع کی اہمیت کے بارے میں لوگوں کو جانکاری فراہم کی ۔انہوں نے کہا کہ 11ماہ رب العزت فرشتوں کے ذریعے نیکیوں اور بدیوں کابدلہ دلاتے ہے مگر اس متبرک اور مقدس مہینے میں رب العزت نہ صرف ایک نیکی کی 72نیکوں کابدلہ دیتے ہے بلکہ اس ماہ میں اللہ و رب العزت خود بدلہ دیتے ہے اس سے بڑھ کربندوں پراللہ کی اور کیا عنایت ہوسکتی ہے کہ شیطان کو ہتھنکڈیاں پہنا ئی جاتی ہیں جہنم کے دروارے بندکئے جاتے ہے جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہے تاکہ بندہ خدا کے سامنے سر جھکاکراپنے گناہوںکی بخشش طلب کرکے وہ دنیا آخرت  میں سرخ روحی حاصل کر سکے ۔ علماء نے کہا کہ روزہ دار کے منہ سے نکلنے والی بو اللہ کو انتہائی عزیز ہے اور روزہ دار کو اللہ نے یہ بشارت دی ہے کہ اس پرجہنم کی آگ حرام ہے ۔علماء نے کہا کہ روزہ دار کاروزہ صدقہ فطرسے پاک ہوتی ہے اورصدقہ فطر دینے کایہ مطلب ہے کہ عیدلفطر کے موقعے پر غریب کابھی چولہا جلے اوروہ بھی رمضان المبارک کے روزے رکھنے کی خوشیوں میںشامل ہوکر عیدگاہ کارخ کرسکے ۔ضلع میں اس سلسلہ کی سب سے بڑی تقریب مرکزی جامع مسجد راجوری میں ادا کی گئی ۔اسی طرح تھنہ منڈی ،درہال ،کوٹرنکہ ،نوشہرہ ،منجا کوٹ ،مینڈھر ،سرنکوٹ ،پونچھ اور منڈی میں بھی ماہ رمضان کے آخری جمعہ کے موقعہ پر ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے جمعتہ الوداع ادا کیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

پیر پنچال

سرنکوٹ میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کی کمین گاہ تباہ کی ہینڈ گرینیڈ، گولیاں اور قابل اعتراض مواد برآمد،تحقیقات جاری

July 5, 2025
پیر پنچال

حد متارکہ پر3ہفتوں میں 3 دراندازی کی کوششیں، سیکورٹی ادارے متحرک مونسون میں دھند کے دوران مزید کوششوں کا خدشہ

July 4, 2025
پیر پنچال

بابا غلام شاہ بادشاہ کا سالانہ عرس 5 اور 6 جولائی کو ہوگا ڈی سی، ایس ایس پی راجوری نے درگاہ کا دورہ کر کے انتظامات کو حتمی شکل دی

July 4, 2025
پیر پنچال

سیرت النبی کانفرنس سے قبل منڈی میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?