سرینگر/جنوبی کشمیر کے ترال میں بدھ کو دلی میں ایک کشمیری سکھ ڈرائیور کی مبینہ پٹائی کیخلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
اطلاعات کے مطابق سکھ اور مسلم نوجوانوں نے بس اسٹینڈ ترال میںجمع ہوکر اس واقعہ کیخلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
مظاہرین نے سڑکوں پر ٹایئر جلائے اور فورسز پر سنگباری کی۔