سرینگر/پولیس نے منگل کو بتایا کہ جنوبی ضلع پلوامہ کے ایک جنگجو نے عسکریت ترک کرکے عام زندگی گذرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پولیس کے مطابق ضلع پلوامہ کے ایک جنگجو نے عسکریت کی راہ چھوڑ کر عام زندگی جینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پولیس نے تاہم مذکورہ جنگجو کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔