سرینگر/شمالی کشمیر کے سوپور میں ایک18سالہ لڑکی کو اُس کے گھر کے اندر مردہ پایا گیا۔
یہ واقعہ گذشتہ رات دیر گئے پیش آیا اور بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ مذکورہ لڑکی نے خود کو پھانسی دیکر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا تھا۔
اطلاعات کے مطابق کرالہ ٹینگ کی لڑکی کی لٹکتی لاش اُس کے گھر سے بر آمد کی گئی۔