سرینگر/حکام نے سوموار کو بتایا کہ مدھیہ پردیش کا رہنے والا ایک سیاح عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام، گلمرگ میں حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ہوگیا۔
حکام کے مطابق 65سالہ سجاد دین پرآج صبح دل کا دورہ پڑا۔
مذکورہ سیاح کو پبلک ہیلتھ سینٹر گلمرگ لیجایا گیا جہاں اُسے مردہ قرار دیا گیا۔