Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

بڈگام میں کمسن لڑکی کی عصمت ریزی کے بعد اس کا قتل کرنے والا شخص گرفتار:پولیس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 3, 2019 6:53 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

 سرینگر/پولیس نے سنیچر کو کہا کہ پولیس اسٹیشن بیروہ ،بڈگام نے ایک کمسن لڑکی کی عصمت تار تار کرنے کے بعد اس کا قتل کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس کی طرف سے جاری ایک تحریری بیان کے مطابق پولیس اسٹیشن بیروہ میں ایک اینٹ بٹھ پر کام کرنے والے مزدور راجندر چوہان ساکنہ سیتا پور اتر پردیش نامی شخص نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ گزشتہ شام ( یعنی 2اگست کواس کی پانچ سالہ بیٹی کا سشیل کمار چوہان ولد ہرسو لال ساکنہ سیتا پور اتر پردیش نے اغوا کیا ہے جو کہ اس کے ساتھ حیات پورہ بیروہ میں قائم شدہ اینٹ بٹھ پر کام کر رہا ہے۔

پولیس بیان کے مطابق پولیس نے معاملے کی نسبت ایف آئی آر درج کرکے مغویہ کمسن دوشیزہ کو تلاش کرنے کا کام شروع کیا۔ اسی اثنا میں حیات پورہ علاقے میں نالہ کے نزدیک کمسن بچی کی لاش برآمد ہوئی ۔ تحقیقات کے دوران پولیس آفیسران کو معلوم ہوا کہ سشیل کمار چوہان نے کمسن بچی کا اغوا کرکے اسے اپنی حوس کا نشانہ بنانے کے بعد اس کابے رحمی کے ساتھ قتل کیا۔

پولیس نے کہا کہ درندہ صفت شخص کی گرفتاری عمل میں لا کر اسے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیاہے۔ بچی کا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد تمام تر قانونی لوازمات پورے کئے گئے۔ فارینسک ماہرین نے بھی جائے موقع کا دورہ کیا اور وہاں سے ثبوت و شواہد اکھٹے کئے۔ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ممتا بنرجی کا عمر عبداللہ کی مزارِ شہداء جانے سے روکنے پر شدید ردعمل،کہا شرمناک، ناقابل قبول اور چونکا دینے والا اقدام
برصغیر
تین جے کے پی ایس افسران کو سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر ترقی
تازہ ترین
جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا لداخ کے نئے لیفٹیننٹ گورنر مقرر
برصغیر
وزیر تعلیم سکینہ ایتو سیکورٹی قافلے کے بغیر سکوٹی پر پہنچیں مزار شہداء
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

مزارِ شہداء پر جانے کے دوران عمر عبداللہ کی پولیس اہلکاروں کیساتھ دھکا مُکی ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

ہم جب چاہیں شہداء کو یاد کر سکتے ہیں،ہم پر کوئی پابندی نہیں چلے گی:وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ

July 14, 2025
تازہ ترینکشمیر

صفاپورہ میں خاتون کے مبینہ قتل پر احتجاجی مظاہرہ

July 14, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے زائد از 6 ہزار یاتریوں کا تیرہواں قافلہ روانہ

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?