Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

این 95او ر سرجیکل ماسک کی قلت سینیٹائزر بھی نایاب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 16, 2020 1:55 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سرینگر //کرونا وائزس کے خوف کے بیچ ادویات کی دکانوں پر این 95ماسک دستیاب نہ ہونے سے لوگوں میں کافی تشویش پائی جا رہی ہے جبکہ ماسک اور سینیٹائزر کیلئے روازنہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگ ادویات کی دکانوں کا طواف کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں لیکن انہیں مایوس ہو کر لوٹنا پڑتا ہے ۔اس دوران محکمہ ڈرگ کنٹرول کا کہنا ہے کہ ماسک اورسینیٹائزرکی قلت پورے ملک میں ہے کشمیر میں جو دستیاب ہے وہ ضرورت مندوں کو فراہم کئے جارہے ہیں ۔کرونا وائرس کا خوف اس قدر وادی بھر میں چھایا ہے کہ اتوار کو دن بھر بازاروں میں سناٹا تھا کچھ ایک لوگ جو بازاروں میں نظر آئے، انہوں نے اپنے ناک اور منہ کو پلین ماسک سے ڈھکا ہوا تھا جبکہ پچھلے کچھ روز سے ادویات کی دکانوں پرسینیٹائزر او ر ماسک خریدنے کیلئے بھی لوگوں کی ایک بڑی تعداد پہنچ رہی ہے ۔سرینگر شہر میں ایسی کوئی بھی ادویات کی دکان نہیں ،جہاں پر لوگ اب ادویات کے بجائے زیادہ تر ماسک اور سناٹائز خریدنے کیلئے نہ پہنچے ہوں ۔دوا فروشوں کا کہنا ہے کہ اگر وادی میں سلسلہ اسی طرح چلتا رہا ،تو یہاں پر بھی ماسک کی کمی پیدا ہو گی اور یہ صورتحال انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ اکثر دکانیں ایسی ہیں جہاں پر ماسک اورسینیٹائزرکی شدید قلت  نہ ہو۔ ماسک پہنے ایک جوان سالہ لڑکی نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا جو ماسک اس نے پہن رکھا ہے ،اس سے صرف فضا میں پھیلنے والی آلودگی کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔اس کا کہنا ہے تھا کہ وہ N95 ماسک کیلئے کئی ایک ادویات کی دکانوں تک پہنچی ،لیکن اس کو کہیں کوئی اچھی کوالٹی کا ماسک نہیں ملا ۔ایک دوا فروش نے کہا ،اعلیٰ درجہ کے ماسک دکانوں پر دستیاب نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ادویات کی دکانوں پر اس وقت سینیٹائزر اور ماسک کی خرید کیلئے سینکڑوں لوگ دن میں آتے ہیں لیکن انہیں مایوس ہو کر واپس لوٹنا پڑتا ہے ۔ لالچوک کے ایک دوا فروش نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ ان کی دکان پر نہ ہی سنا ٹائزر موجو د ہے اور نہ ہی کہیں پر ماسک دستیاب ہیں کیونکہ اس کی شدید قلت پائی جا رہی ہے ۔دوا فروش کے مطابق’’ دن میںمیری دکان پر ماسک اور سینیٹائزر کی تلاش میں  100کے قریب خریدار آتے ہیں ،ہم سے’ نہیں ہے‘ سن کر مایوس ہو کر واپس لوٹ جاتے ہیں ۔‘‘ دکاندار کے مطابق پوری وادی میں ماسک کی کمی پائی جا رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ماسک 3 قسم کے ہوتے ہیں جس میں N95،پلین ، اور سرجیکل ماسک شامل ہیں جبکہ سینیٹائزر بھی تین سے چار قسم کے استعمال میں لائے جا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی ایک دکان پر پلین ماسک ہیں لیکن N95اور سرجیکل ماسک کی شدید قلت ہے ۔ایک صارف فرید احمد نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ ماسک کیلئے اس نے شہر کی 8دکانوں کے چکر کاٹے لیکن اس کو صرف چند دکانوں سے پلین ماسک ہی دستیاب ہوئے ۔N95ماسک کسی بھی دکان پر دستیاب نہیں ہے ۔ ڈرگ کنٹرول جموں وکشمیر لوتیکا کھجوریہ نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ پورے ملک میں ماسک اور سینیٹائزر کی شدید قلت ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے معاملہ مرکز کے ساتھ اٹھایا تھا لیکن وہاں سے یہ کہا گیا کہ قلت پورے ملک میں ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے کچھ ہول سیلرس کے پاس ماسک دستیاب رکھیں ہیں اور دوا فروشوں سے کہا گیا کہ وہ وہاں سے خریدیں  ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہماری کوشش یہی ہے کہ ٹیموں کو متحرک رکھا جائے جو یہ دیکھیں کہ کہیں کوئی مہنگے داموں میں تو فروخت نہیں کر رہا ہے اور اگر کسی بھی کے خلاف کوئی ایسی شکایت آئی تو اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماحولیاتی اثاثہ کاتحفظ یقینی بنایا جائے گا وزیراعلیٰ سے ہائوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی ملاقات
کشمیر
جی بی پنتھ عمارت میں کمیونٹی ہیلتھ سینٹرکا قیام، بہت جلد فیصلہ ہونے کا امکان
کشمیر
پی ڈی پی کا حکومت کے خلاف احتجاج پولیس نے کئی رہنمائوں اور کارکنوں کو حراست میں لیا
کشمیر
رام بن اور اننت ناگ کیلئے 5ایمبولینسیں عطیہ ایل جی نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
کشمیر

Related

کشمیر

امر ناتھ یاتراروحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت نائب وزیر اعلیٰ نے بال تل میں اقدامات کا جائزہ لیا

July 1, 2025
کشمیر

ارباب اقتدار نے ہمیشہ ذاتی مفادات کو ترجیح دی سات دہائیوں سے عوام کے حقوق کا تحفظ کرنے میں ناکام:الطاف بخاری

July 1, 2025
کشمیر

جہامہ بارہمولہ میں13سالہ لڑکاغرقآب

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?