Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

کورونا مخالف اقدام :کالیج پرنسپلوں کو رضاکار فراہم کرنے کی ہدایت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 6, 2020 4:08 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// جموں کشمیر میں حکا م نے سبھی کالیج پرنسپلوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایسے رضاکار گروہ فراہم کریں جو انتظامیہ کو کورونا وائرس سے پیدا صورتحال سے نمٹنے میں مدد کریں گے ۔
اعلیٰ تعلیم کے سیکریٹری طلعت پرویز کی طرف سے جاری آرڈر میں مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے متعدد کالیج پرنسپلوں کو ہدات دی گئی ہے کہ وہ تدریسی و غیر تدریسی عملے پر مشتمل5سے15افراد کے ایسے رضاکارانہ گروپ فراہم کریں جو ”کیمونٹی لیڈر“ بن کرضلع انتظامیہ کو کورونا سے پیدا صورتحال سے نمٹنے میں تعاون فراہم کریں۔ 
آرڈر میں بتایا گیا ہے”ہر گروپ کا ایک ممبر لیڈر ہو گا،کالیج کے پرنسپل سبھی گروہوں کے معاونین کے طور کام کریں گے اور انتظامیہ کے ساتھ گروہ کے ممبران کی تربیت ، تعیناتی اور ضروری احکامات کیلئے کارڈی نیٹ کریں گے“۔
 تعلیم کے سیکریٹری کے مطابق یہی گروپ ممبران لوگوں کو کورونا سے بچنے کے سلسلے میں سینٹی ٹائزیشن، ہاتھ صاف کرنے، نیز سماجی فاصلے بنائے رکھنے کیلئے تربیت فراہم کریں گے۔
آرڈر کے مطابق”یہ سبھی گروپ انتظامیہ کو کیمونٹی سروسز کے ذریعے لوگوں کی مدد کے بارے میں تعاون فراہم کریں گے تاکہ عالمی وباءکا مقابلہ کیا جاسکے“۔انہی رضاکاروں کے ذریعے بزرگ شہریوں، بیماروں، جسمانی طور خاص افراد، مزدوروں وغیرہ کی امداد فراہم کی جائے گی۔
طلعت پرویز کے مطابق یہ گروپ ارکان قرنطین ڈیوٹی میں بھی انتظامیہ کو تعاون دیں گے اور انفکشن میں مبتلاءافراد کو الگ کرنے میں بھی مدد فراہم گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گانٹہ مولہ بارہمولہ میں ایل جے ایچ پی نہر سے تیسرے شخص کی نعش بھی برآمد، علاقہ ماتم کناں
تازہ ترین
وادی کشمیر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی موسمی ایڈوائزری جاری
تازہ ترین
جموں کشمیر کا ریاستی درجہ مناسب وقت پر بحال کیا جائے گا ، مرکز اس کیلئے وعدہ بند :منوج سنہا
برصغیر
وزیر اعلیٰ نےآج اُس بے بسی کا تجربہ کیا جس کا روزانہ ہر کشمیری کو سامنا کرنا پڑتا ہے: میرواعظ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام، مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش کی

July 14, 2025
تازہ ترینکشمیر

وزیر اعلیٰ کیساتھ بدسلوکی کے معاملے میں ملوث افسران و اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے: نیشنل کانفرنس

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

ممتا بنرجی کا عمر عبداللہ کے مزارِ شہداء جانے سے روکنے پر شدید ردعمل،کہا شرمناک، ناقابل قبول اور چونکا دینے والا اقدام

July 14, 2025
تازہ ترین

تین جے کے پی ایس افسران کو سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر ترقی

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?