Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

ماہ رمضان میں سماجی فاصلے قائم رکھنے پر عمل کریں: نقوی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 13, 2020 3:53 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
نئی دہلی// مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے کورونا کے قہر کو دیکھتے ہوئے ممکنہ طور پر 24 اپریل سے شروع ہونے والے رمضان کے مقدس مہینے کے دوران ہندوستانی مسلمانوں سے لاک ڈاو¿ن کی ہدایات اور سماجی فاصلے قائم رکھنے پر پوری ایمانداری سے عمل کرتے ہوئے اپنے اپنے گھروں میں ہی عبادت کرنے کی درخواست کی ہے۔
ریاستوں کے وقف بورڈوں کی ریگولیٹری باڈی ،مرکزی وقف کونسل کے چیرمین نقوی نے بتایا کہ ریاستوں کے مختلف وقف بورڈوں کے تحت ملک بھر میں 7 لاکھ سے زیادہ رجسٹرڈ مساجد،درگاہیں، امام باڑے، عید گاہیں اور دیگر مذہبی ادارے آتے ہیں۔
انہوں نے مختلف  رہنماوں، سماجی و مذہبی تنظیموں کے نمائندوں، ریاستی وقف بورڈ کے حکام،عہدیداروں سے بات کرنے کے بعد ان سے اپیل کی ، کہ مذہبی، سماجی اور مذہبی رہنما اس بات کو یقینی بنائیں کہ رمضان کے مہینے میں مساجد اور دیگر مذہبی مقامات کے بجائے لوگ اپنے اپنے گھروں میں ہی  مذہبی ذمہ داریوں کو پورا کریں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کولگام : اسکول کی عمارت میں لگی آگ
تازہ ترین
کشمیر کے نامور شاعر و ادیب شاہد بڈگامی کا انتقال
تازہ ترین
ضلع ڈوڈہ کے بھرت علاقہ میں دلخراش سڑک حادثہ، کئی افرادازجان،کم از کم 10 زخمی
تازہ ترین
پہلگام میں امرناتھ یاتری حرکتِ قلب بند ہونے سے جاں بحق
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

گانٹہ مولہ بارہمولہ میں ایل جے ایچ پی نہر سے تیسرے شخص کی نعش بھی برآمد، علاقہ ماتم کناں

July 14, 2025
تازہ ترینکشمیر

وادی کشمیر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی موسمی ایڈوائزری جاری

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

جموں کشمیر کا ریاستی درجہ مناسب وقت پر بحال کیا جائے گا ، مرکز اس کیلئے وعدہ بند :منوج سنہا

July 14, 2025
تازہ ترین

وزیر اعلیٰ نےآج اُس بے بسی کا تجربہ کیا جس کا روزانہ ہر کشمیری کو سامنا کرنا پڑتا ہے: میرواعظ

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?