سرینگر//جنوبی ضلع شوپیان میں منگل کے روز جنگجوﺅں اور سیکورٹی فورسز کے مابین مسلح تصادم شروع ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق یہ جھڑپ میلہورہ نامی گاﺅں میں شروع ہوگئی۔
یہ وہی گاﺅں ہے جہاں رواں ماہ کی22تاریخ کو چار جنگجوفورسز کے ساتھ جھڑپ میں جاں بحق ہوئے تھے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے