سرینگر//شمالی کشمیر کے ہندوارہ علاقے میں سنیچر کے روز مسلح تصادم آرائی شروع ہوگئی ۔
پولیس نے کہا کہ یہ تصادم ہندوارہ کے چنج مولہ نامی علاقے میں شروع ہوگئی ہے جہاں سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن ہاتھ میں لیا تھا۔
یہ آج دن کے دوران اس طرح کی دوسری جھڑپ ہے۔
اس سے قبل جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں جھُر کے دوران دو جنگجوﺅں کو جاں بحق کیا گیا۔