Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

افسانچے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 3, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE

’’ ایک بار پھر سہی‘‘

 
میٹنگ ہال میں غضب کی خاموشی تھی کوئی ہل ڈھل نہیں رہا تھا سب کے چہرے اترے ہوئے تھے پارٹی کے تمام وزراء وممبران سوچوں میںڈوبے ہوئے تھے اور ایک دوسرے کو  ترچھی نظروں سے دیکھ کر من ہی من میں  اپنی غلطیاں گنوا رہے تھے۔
وزیر خارجہ۔۔’’اگر میں نے ہتھیاروں کی خرید و فروخت کے بجائے رعایا کی بہبودی اور بھلائی کے کام کئے ہوتے تو میرے ووٹروں میںاتنی کمی نہیں ہوجاتی۔ میں آنے والے الیکشن میں آ سانی سے جیت جاتا۔ مگر۔۔۔۔۔۔۔۔افسوس۔۔۔!!!
وزیر داخلہ۔۔’’اگر میں نے رعایامیں نفرت پھیلانے کے بجائے ان کو پیار ومحبت سے رہنے کا پیغام دیا ہوتاتو یہ درگت نہ ہوجاتی۔میںنے دنگے کراکے  خان ‘ دلت تو کبھی سوڈی کو پٹوایا۔ افسوس۔۔۔۔۔۔!!!
وزیر خزانہ۔۔’’اگر میں نے غریب رعایا کا کچھ خیال کیا ہوتا تو شاید ان کی یہ بے رخی دیکھنی نہ پڑتی ۔رعایا خوش حال ہوتی توکبھی اپنی پارٹی چھوڑ کے نہیں جاتی۔افسوس۔۔۔۔۔!!!
تینوں نے آئندہ ایسی غلطیاں نہ کرنے کا عہد کرلیا۔
سب سوچوں میں گم تھے کہ وزیر اعلی صاحب کھڑے ہوئے اور خاموشی توڑتے ہوئے بولے۔
’’آپ سب کو سانپ سونگھ گیا ہے کیا۔؟ایسے چپ چاپ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنے  سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ یہ نئی پارٹی تیزی سے ہر علاقے میں اپنی پکڑ مضبوط کر رہی ہے ۔یہی رفتار رہی تو ساری رعایا ہمارے خلاف ہوجائے گی اور یہ پارٹی آسانی سے جیت جائے گی۔اسی بیچ وزیر اطلاعات کھڑے ہوکر مخاطب ہوئے۔
’’عزت مآب وزیر اعلی صاحب ۔موصولہ اطلاع کے مطابق بڑی تعداد میں ہماری پارٹی کے کارکنان اس نئی پارٹی کی چپیٹ میں آرہے ہیںہمیں بہت جلد کچھ کرنا ہوگا۔‘‘
یہ سن کر وزیر اعلی صاحب بوکھلا کر بولے۔
’’وزیر خارجہ۔۔۔ ’جناب‘ تم اپنے کارکنوں کے لئے بدیس سے ہتھیار آرڈر کر لو۔
وزیر داخلہ۔۔۔’جناب‘ تم اپنے کارکنوں کو نئی پارٹی کے خلاف خوب اکسائو۔
وزیر خزانہ۔۔۔’۔جناب‘ تم اپنے کارکنوں میںنئے نئے نوٹوں کے بنڈل تقسیم کر دو۔۔اور تینوں وزراء مل کر نئی پارٹی کے جلسے پر حملے کی تیاری کرو۔‘‘
’’ مگر ۔۔۔وزیر اعلی صاحب۔‘‘تینوںایک آواز میں کچھ کہنا چاہتے تھے کہ اتنے میںدور سے نعرے بلند ہونے لگے۔
’’زندہباد۔۔۔زندہباد۔۔۔کورونا پارٹی ۔۔زندہ باد۔‘‘
یہ سن کر تینوں وزیروں کے تن بدن میں جیسے آگ لگ گئی اور مستعد ہوکر وزیر اعلی کے بالکل نزدیک چلے گئے ۔جس نے سرگوشی میں کچھ کہا۔
اور کچھ ہی دیر میں پھرگولیاں چلنے کی آوازیں سنائی دیں
 
 

نم آنکھیں

"اسکول بند ہے لیکن امجد میاں کل سے آپ کے گوگل کلاسز ہوں گے"۔ 
"گوگل کلاسز سر ؟ " امجد متعجب ہو کر اپنے استاد کی طرف دیکھنے لگا۔
"ہاں"گوگل کلاسز بیٹا،،
امجد نے جب اپنے استاد سے یہ الفاظ سنے تُو وہ افسردہ ہو گیا کیونکہ اس کے پاس موبائیل فون،جس سے وہ گھر پر ہی کلاسز لے سکتا تھا، نہیں تھا۔ امجد اپنے گھر چلا گیا اور اپنے بابا سے کہنے لگا ،
"بابا کل سے ہمارے گوگل کلاسز شروع ہونے والے ہیں لیکن میرے پاس موبائیل فون نہیں ہے۔ میں فون کے بغیر کیسے کلاسز لے سکتا ہوں۔ 
یہ سن کر امجد کے والد بھی بہت اداس ہوگیے۔اس کی نم آنکھیں کچھ دیر کے لئے جھک گئیں۔ چند لمحے کے بعد جھکی ہوئیں آنکھیں اٹھاتے ہوئے وہ اپنے بیٹے سے کہنے لگا۔
"بیٹا میں کچھ دنوں سے کام پر بھی نہیں گیا۔ اب میرے پاس بہت کم پیسے ہیں سمجھ میں نہیں آتا کہ اب میں آپ کے لئے موبائیل لاوں یا آپ کی امی کے لئے ضروری دوائی۔۔۔۔۔"
اپنی امی اور ابا کی بے قراری کو دیکھ کر امجد کی معصوم آنکھیں بھی نم ہو کر جھک گئیں۔
 
 
دلنہ بارہمولہ،موبائل نمبر:-9906484847
 

 

Contents
’’ ایک بار پھر سہی‘‘نم آنکھیں
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر
پولیس سربراہ نے ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ لیا
تازہ ترین
پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس
برصغیر
کٹھوعہ سڑک حادثہ: ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?